Tag Archives: Bank

مودی نے پندرہ لاکھ نہیں دئے تو بینک نذر آتش کرنے پہنچا یہ شخص

بھیراچ۔ چہارشنبہ کی صبح ایک شخص اپنے ساتھ پٹرول لے کر بینک میں داخل ہوا۔ اس نے بینک ملازمین سے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پندرہ لاکھ دینے کا وعدہ کیاتھا مگر ابھی تک وہ پیسے ملے نہیں۔ اب میں بینک میںآگ لگادوں گا‘ آپ لوگ باہر نکل جائیں۔ …

Read More »

ویڈیو۔ رویش کمار پٹرول کی قیمتوں پر

نئی دہلی۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے متعلق رویش کمار نے کہاکہ مہارشٹرا کے مختلف علاقوں میں جانچ پڑتال کے بعداس بات کی جانکاری حاصل ہوئی ہے کہ ریاست کے پسماندہ علاقوں میں ممبئی شہر سے زیادہ مہنگا پٹرول دستیاب ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ’ پٹرول کے قیمت 70کے بعد …

Read More »

اٹلین بینک میں ڈکیتی کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کے ماسک کا استعمال

ٹیورین‘ اٹلی:پولیس نے کہاکہ پیر کے روز دو بھائیوں کو گرفتار کیاگیا جنھوں نے مبینہ طور ڈونالڈ ٹرمپ کا ماسک پہن کرمتعدد کیش مشینوں میں ڈکیتی انجام دی ہے۔ ایچ ٹی کی رپورٹس کے مطابق ڈکیتی کرنے والے مذکورہ بردران سال1991میں بنی ایک فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ جس میں سابق امریکی …

Read More »

حجاب پہننے کی وجہہ سے ایک مسلم خاتون کو بینک سے دھکے مار کر نکال دیاگیا

واشنگٹن:جمعہ کے روز جمیلہ محمد اپنے گاڑی کی رقم ادا کرنے کے لئے ساونڈکریڈیٹ یونین بینک پہنچی۔ جمعہ کی وجہہ سے انہیں وہ سوئیٹر پہنا تھا جس کی ٹوپی سے ان کا سربھی ڈھنکا ہوا تھا۔ جب وہ بینک میں داخل ہوکر کیشر کے پاس پہنچی تو ان سے سوئٹر …

Read More »

اگلے تین دنوں تک بینک بند ‘ اسوسیشن کے صارفین پر زورد یا کہ وہ اپنے لین دین معاملات کی آج تکمیل کرلیں

ممبئی:اگلے تین دنوں تک بینک تعطیلات کے پیش نظر انڈین بینک اسوسیشن ( ائی بی اے)نے اپنے صارفین سے کہاکہ وہ تمام رقمی لین دین معاملات کی آج ہی یکسوئی کرلیں ۔ ائی بی اے نے اپنے بیان میں کہاکہ ’’ مذکورہ انڈین بینک اسوسیشن تمام گاہکوں سے اپیل کرتا …

Read More »

منسوخ نوٹ ڈپازٹ کرنے کا آج آخری دن ‘ صورتحال ابتر

نئی دہلی: پرانے 500اور1000کے نوٹ بینکوں میں ڈپازٹ کرنے کی مہلت 30ڈسمبر کو ختم ہوجائے گی لیکن نقد رقم کی قلت کی وجہہ سے اے ٹی ایمس کے سامنے طویل قطاریں اب بھی دیکھی جارہی ہیں۔ حکومت نے نئے نوٹوں کی زبردست طلب کے مطابق کرنسی نوٹ چھاپنے سے قاصر …

Read More »

سپریم کورٹ میں تنسیخ کے خلاف 9ڈسمبر کو سماعت

بینکوں میں نقدرقم کی راشننگ‘ اے ٹی ایمس خالی‘ بی جے پی کونسلربھی احتجاج میں شامل نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مرکز کے اقدام کے خلاف درخواستوں کی سماعت 9ڈسمبر کو مقرر کی ہے۔مرکزکے اقدام سے عوام کے مصائب میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ خاص طور پردیہی علاقوں کی عوام …

Read More »

برہم کھاتہ دار رقم نہ ملنے پرمشتعل’ راستہ روکو احتجاج

رائچور‘ گلبرگہ: بینکوں کے کھاتہ داروں نے اے ٹی ایمس کے روبرو ’’ نقدی نہیں‘‘ کے بورڈ اور بینک افسروں کو نقدی کی قلت کی وجہہ سے ادائیگیوں سے انکار کرنے سے مشتعل ہوکر پتھراؤ کیااو رراستہ روکو احتجاج کیا۔ قبل ازیں وہ صبح سے نقدرقم حاصل کرنے کے لئے …

Read More »

بینک کی قطار میں کھڑے ایک شخص کی موت

جئے پور:راجستھان کے ضلع باڑ میر میں کے سندھری میں بینک سے پیسہ نکالنے کے لئے قطار میں کھڑے ایک بزرگ کی طبعیت بگڑنے سے موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مرنے والا میگھا رام آج صبح سے ہی اپنے پیسے نکالنے کے لئے قطار میں کھڑاہوا تھااور اچانک اس …

Read More »

چوری کے مقصد میں بینک میں چھپا ہوا نوجوان دوسرے دن گرفتار

بلاگھت( ایم پی)۔پولیس نے بتایا کہ سی سی ٹی کیمروں اوربینک میں رکھے دیگر آلات کی مدد سے 500کی دو نئی کرنسی نوٹوں کی چوری میں ملوث ایک17سالہ نوجوان کو ویراسونی علاقے سے آج گرفتار کیا گیا ہے۔ سپریڈنٹ آف پولیس امیت سانگھی نے کہاکہ ’’ وہ علاقے کی پنچاب …

Read More »

نوٹوں کی تنسیخ: قلب پر حملے کے سبب دلہن کے باپ کی شادی سے قبل موت کا واقعہ

اترپردیش ‘ بلیا:رشہ داوروں کے مطابق تلک کی رسم ادا کرنے میں درکاررقم کے لئے نوٹوں کی تبدیلی کے تناؤ میں ایک چالیس سالہ باپ کی قلب پر حملے کے بعد موت واقعہ ہوگئی۔ رشتہ داروں کے مطابق شت وار نگر پنچایت کے ساکن سریش کمار کی لڑکی سمن کی …

Read More »

بانٹو اور حکومت کرو: اترپردیش میں بی جے پی بمقابلہ مسلمان‘ امیت شاہ نے انتخابی ایجنڈہ واضح کردیا۔

لکھنو: بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے اترپردیش کے سہارن پور میں پارٹی کی پریورتن یاترا کے موقع خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے مسلم قائدین کو نشانہ بنایا ۔ جہاں کی مسلم آبادی کا تناسب41فیصد ہے۔ شاہ نے اپنی تقریر میں سماج وادی پارٹی ‘ بہوجن …

Read More »
TOPPOPULARRECENT