Tag Archives: Bhakt

ہندوستانی مسلمانوں کی بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ میں ہلاکتوں پر احتجاج کرتے ہوئے عیدکی نماز سیاہ پٹیاں باندھ کر پڑھی گئی

نئی دہلی: دائیں بازو کی دہشت گرد طاقتوں کے ہاتھوں ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں کو بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر قتل کرنے کے واقعات کے خلاف عید الفطرکی نماز کے دوران پیر کے روز سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیاگیا ہے۔ Haryana: People offered Eid prayers wearing …

Read More »

بھگوا کارکن اب روح افزاء کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں

نئی دہلی:ہر موسم کا صدابہار شربت روح افزاء کا ایک خصوصی مقام ہے۔ تمام عمر کے لوگ مذکورہ شربت کا شوق کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ مگر سوشیل میڈیا کے صارفین اس قدیم شربت کو ایک علیحدہ اور فرقہ وارانے رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔شدید گرمی میں راحت پہنچانے‘ …

Read More »

الوار واقعہ: پولیس نے کریمنل’گاؤرکشکوں‘ کی شناخت بتانے والے کا کیاانعام کا اعلان

جئے پور:خودساختہ’گاؤرکشکوں‘ کی پہنچان بتانے والوں کو جئے پور پولیس نے انعام کا اعلان کیا جن کے حملے میں ایک 55سال کے شخص پیہلوخان کی موت واقعے ہوگئی تھی۔ پولیس نے چھ مشتبہ خود ساختہ گاؤرکشکوں کی پہنچان بتانے والوں کو فی کس 5000روپئے کے انعام کا اعلان کیاہے۔ پیر …

Read More »

کیرالا چیف منسٹر کی حیدرآباد آمد کے موقع پر اے بی وی پی کا احتجاج

حیدرآباد: اکھیل بھارتیہ ویدیا پردیشد ( اے بی وی پی) نے اتوار کے روزکیرالا میں آر ایس ایس کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف چیف منسٹر کیرالا پی وجین کی حیدرآباد آمد کے موقع پر احتجاجی دھرنا منظم کیا۔’’ وجین واپس واپس جاؤ‘‘ نہیں تو ہم میٹنگ ہونے نہیں دیں گے …

Read More »

’روگی‘ اترپردیش کی خوش نصیبی یوگی ادتیہ ناتھ چیف منسٹر: امر سنگھ کا بیان

ممبئی: سماج وادی پارٹی سے دھت کارے گئے لیڈر امرسنگھ نے اتوار نے روز کہا کہ ایک ’روگی ‘ اترپردیش کی یہ خوش نصیبی ہے کہ اسے یوگی ادتیہ ناتھ جیسا چیف منسٹر ملا اور امید ظاہر کی ریاست سے رشوت خوری اور اقرباء پروری کا اب ریاست سے خاتمہ …

Read More »

اب نئے منتخب بی جے پی کے ایم ایل اے ’’ دیو بند ‘‘ کا نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں

دیوبند:اترپردیش اسمبلی انتخابات سال 2017میں بھگوا پارٹی کی کامیابی کے بعد اقلیتی برداری کے خلاف زہر اگلنے کے واقعات میں تیزی کیساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ تازہ واقعہ میں دیو بندسے بی جے پی کو نو منتخب رکن اسمبلی برجیش سنگھ نے مہابھارت سے اس رشتہ جوڑتے ہوئے تاریخی …

Read More »

رام جاس تشدد: زی نیوز کی ٹیم کو دیکھتے ہیں اے بی وی پی کارکنوں نے جوش سے پکار ’’ ہمارے والے آگئے‘‘۔

نئی دہلی:چہارشنبہ کے روز رام جاس کالج اس بات کا شاہد ہے کہ اسٹوڈنٹس جس کا تعلق آر ایس ایس کی اسٹوڈنٹ وینگ اے بی وی پی سے ہے نے بائیں باوز کی طلبہ تنظیم کل ہند اسٹوڈنٹ اسوسیشن کے حامیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد برپا کیاتھا۔ اے …

Read More »

جے این یو کے عمر خالد کو مدعو کرنے پر اے بی وی پی کے ہنگامہ کے بعدرام جاس کالج میں تصادم

نئی دہلی:چہارشنبہ کے روز رام جاس کالج کے طلبہ گروہوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ کیونکہ ایک روز بعد کالج میں منعقدہ ہونے والی تقریب جس میں پچھلے سال مخالف نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار جے این یو طالب علم عمر خالد کو خطاب کے لئے مدعو …

Read More »

پاکستان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 11میں 2بی جے پی کارکن مسلمان کہاں ہیں؟

بھوپال:مبینہ طور پرہندوستانی فوج کی سرگرمیوں کے متعلق پاکستان کو جاسوسی کرنے والے گیارہ افراد کو مدھیہ پردیش پولیس کی مخالف دہشت گردی دستے نے گرفتار کیا ہے۔ ایرونی انڈیا کی خبر کے مطابق ان میں سے ایک دھرو سکسینہ جوکہ بی جے پی کے ائی ٹی سیل کے رکن …

Read More »

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2017:بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کا بھائی پولنگ بوتھ میں پستول کے ساتھ گرفتار

لکھنو:بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) رکن اسمبلی سنگیت سوم کے بھائی کو پولیس نے فریدہ باد کے ایک پولنگ بوتھ میں پستول کے ساتھ داخل ہونے پر گرفتار کرلیا۔ Sardhana(Meerut): Police detain Gagan Som, brother of BJP candidate Sangeet Som for carrying a pistol inside poll booth #uppolls2017 …

Read More »

ائی ایس ائی کے لئے جاسوسی کے الزام میں11کے بشمول ایک بی جے پی کارپوریٹر گرفتار

بھوپال:مدھیہ پردیش اینٹی ٹررسٹ اسکوڈ ( اے ٹی ایس )کو اس وقت ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی جب اس نے ایک بڑا گروہ کا پردہ پاش کیاجو مبینہ طور پر ائی ایس ائی کے لئے جاسوسی کرتے ہوئے فوجی سرگرمیوں کی اطلاعات فراہم کررہا تھا۔ اس میں ایک برسراقتدار ایک …

Read More »

طلاق ثلاثہ ’ گناہ‘ مسلم خواتین پر ظلم ہے: آر ایس ایس لیڈر

جند:تین طلاق ایک گناہ اور خواتین پر ظلم ہے ‘ مسلم سماج کی فلاح وبہبود کے لئے اس عمل کا خاتمہ ضروری ہے ‘ آ رایس ایس لیڈر اندریش کمار نے جمعرات کے روز یہ بات کہی ہے۔ تقریب کے دوران میڈیاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ’’ تین …

Read More »

ایودھیا میں رام مند ر کی تعمیر کا بہت جلد ہوگا آغاز: یوگی ادتیہ ناتھ

رائے پور:بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ یوگی ادتیہ ناتھ نے جمعہ کے روزکہاکہ رام مندر کی تعمیر میں حائل رکاوٹوں کو آہستہ آہستہ ہٹادیاگیا ہے اور تعمیربہت جلد شروع کی جائے گی۔   انہوں نے کہاکہ ’’ جیوتشی کے مطابق چھتیس گڑہ بھگوان رام کا ننہیال ہے ‘ جب …

Read More »

بی جے پی لیڈر سے قابل کو ملا ’’ دیش بھکت‘‘ کا اعزاز جبکہ رائیس کو ’’ بے ایمان‘‘

ممبئی:بی جے پی نیشنل جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگی نے عین ’’ رائیس‘‘ کی ریلیز کے پیش نظر راست شاہ رخ خان پر حملہ کرتے ہوئے ریتھک روشن کی ’’ قابل‘‘ کی حمایت کی۔وجئے ورگی نے ایک ایک پوسٹر ٹوئٹ کیا جس پر لکھا ہے کہ ’’ اب باری دیش …

Read More »

ذاکر نائیک کے ادارے ائی آر ایس نے فوری امتناع کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع

نئی دہلی:اسلامک ریسرچ فاونڈیشن آف انڈیا کے اسلامی مبلغ ذاکر نائیک نے مرکزی حکومت کی جانب سے ان کی تنظیم پر دائر فوری امتناع کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ یواے پی اے کے تحت ان کی تنظیم پر امتناع کا کوئی جواز ہی ہے۔ …

Read More »

ریلیز کے متعلق ڈسٹری بیوٹرس کو ملی دھمکی کے بعدایس آر کے کی ’’ رائیس‘‘کی مشکلات بڑھی

ممبئی:بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی مجوزہ فلم ’’ رائیس ‘‘ جس میں پاکستانی اداکارہ ماہیرا خان نے بھی کام کیا ہے کے متعلق ایک ڈسٹربیوٹر نے دعوی کیاہے کہ انہیں فلم کی ریلیز کے خلاف خط موصول ہوا ہے۔ Pakistani artistes controversy: Shah Rukh Khan’s ‘Raees’ distributor …

Read More »

چک دے: الہ آباد کی لڑکیوں نے ریاستی سطح کے ہاکی مقابلے کے لئے حجاب باندھا۔

نئی دہلی:الہٰ آبادکی رہنے والے لڑکیوں نے ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حجاب باندھ کر ریاستی سطح کے ہاکی مقابلے میں حصہ لیا۔ا نڈیاسمواد کے مطابق یہ چک دے لڑکیاں ریاستی سطح کے ہاکی مقابلوں میں ’’ نقاب ‘‘ پہن کرحصہ لیں گی جو کہ ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم …

Read More »

مسلم آبادی کے متعلق تبصرے پر ساکشی مہاراج کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی:الیکشن کمیشن ( ای سی)منگل کے روز ساکشی مہاراج کی مسلم آبادی پر دی گئی ’’ قابل اعتراض ‘‘ تقریر پر منگل کے روز ایک نوٹس جاری کی ہے۔ جنوری 7کو بی جے پی کے متنازع لیڈر نے میرٹھ میں ریاست اتر پردیش کے انتخابی موسم کے دوران یونیفارم …

Read More »

امر سنگھ نے کہاکہ سماج وادی پارٹی میں اتحاد کے لئے وہ استعفیٰ دینے کو تک تیار ہیں۔

نئی دہلی:اپنی بات کو پرزور انداز میں دہراتے ہولئے سماج وادی پارٹی کے لیڈر امرسنگھ نے اتوار کے روز کہاکہ وہ ملائم سنگھ یادو کی فیملی اور سماج وادی پارٹی کو متحد رکھنے کے لئے اپنا استعفیٰ تک پیش کرنے کو تیار ہیں‘ امرسنگھ نے ان پر لگائے گئے بیجا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT