ہندوستان کا نوجوان طبقہ احتجاج کررہا ہے کیونکہ اب اس کو مزید خلفشار کی سیاست سے دور نہیں کیاجاسکتا ہے
ممبئی۔ میں شمالی ممبئی کی ایک ہاوز سوسائٹی کی کمیٹی میں بیٹھاہوں جہاں پر ہماری اصولی سرگرمیوں میں تضاد ہوتا ہے۔ جہاں پر ایک رکن ہمیں انتخابی طریقہ کار میں