کویڈ19۔ہندوستان میں پچھلے24گھنٹوں میں 84,332معاملات درج‘ 70دنوں میں سب سے کم
ہندوستان میں بدستور فعال معاملات میں کمی دیکھی جارہی ہے اور جملہ فعال معاملات10,80,690تک پہنچ گئے ہیں۔نئی دہلی۔ پچھلے24گھنٹوں میں کویڈ 19کے84,332معاملات کے ساتھ ہندوستان میں سب سے کم معاملات