Monday , October 22 2018
Home / Tag Archives: Cattle

Tag Archives: Cattle

ایس ڈی ایم نے مسلم فیملی کو جو ’’ حقیقی مالک ہیں‘‘ ضبط شدہ51گائے واپس کردئے

الوار۔عہدیداروں نے بتایاکہ دس دن قبل ضلع الوار کے ایک مسلم خاندان سے جبری طور پر ضبط کئے گئے دودھ دینے والے جانوروں کو گاؤ شالہ بھیج دیاگیا تھا ‘ آج اس معاملے میں ضلع انتظامیہ نے جانچ کے بعد مسلم خاندان کو ہی مذکورہ جانوروں کا حقیقی مالک مانتے …

Read More »

اترپردیش کے اندرسڑکوں پرآوارہ گھومنے والے جانوروں کی لڑائی میں سترہ سا ل کے لڑکی کی جان گئی

نئی دہلی: سڑک پر چاروں طرف پھیلے ہوئے جانوروں کی لڑائی میں ایک 17سالہ لڑکی کی موت کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے کہاکہ دو بیلوں کی لڑائی میں کی وجہہ سے لڑکی سڑک پر گر گئی جہاں پر اس کے اوپر سے روڈ ویز کی بس گذری ۔ سٹی کوتوالی …

Read More »

قانون جانوروں کے ذبیحہ کی اجازت دیتا ہے۔ حکومت سے سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی: مذہبی وجوہات اور کھانے پینے میں استعمال کے لئے میویشیوں کے ذبیحہ کی قانون خود اجازت دیتا ہے۔ جمعہ کے دن سپریم کور ٹ نے حکومت سے پوچھا کہ اگر قانون کے مطابق کھانے اور مذہبی وجوہات کی بناء پر جانوروں کا ذبح کیاجارہا ہے تو ‘ نئے …

Read More »

کہاں ہیں گاؤ رکشک؟ آندھرا کے شیلٹر میں بھوک کی وجہہ سے تیس گائے ہلاک

گوداوری:آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری ضلع میں خودساختہ گاؤ رکشکوں کی حقیقت آشکار ہوئی ہے۔ کاکینڈا میں ایس پی سی اے شیلٹرکے اندر چارے کی کمی کے سبب کم سے کم تیس جانور بشمول گائے ہلاک ہوگئے ہیں۔ چونکے دینے والی واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایس …

Read More »

ُذبیحہ کے لئے جانوروں کی خرید وفروخت پر عائد امتناع کے خلاف مرکز کو نوٹس جاری

نئی دہلی:ذبیحہ کے لئے مارکٹ سے مویشیوں کی خرید وفروخت پر عائد امتناع کے متنازغ اعلامیہ کے خلاف دائر کردہ درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکز سے وضاحت طلب کی ہے۔ جسٹس آر کے اگروال اور ایس کے کوال پر مشتمل وکیشن بنچ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے مرکز کو …

Read More »

ہرش وردھن نے کہاکہ ہمارا کسی کی غذائی عادتوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

نئی دہلی:مرکزی وزیر ماحولیات ہرش وردھن نے پیر کے روزیہ کہتی ہوئے اس بات کا اشارہ دیا کہ جانوروں کے قانون میں تبدیلی لائی جارہی ہے کہ مرکز کسی بھی غدائی عادتوں کو تبدیل کرنا نہیں چاہتی ۔انہوں نے کہاکہ ’’ میں مزید نمائندگیوں کو مدعو کرتے ہوں ( ریاست …

Read More »

وی ایچ پی چاہتی ہے کہ مویشیوں کی فروخت پر ’’ موثر طریقہ کار‘‘ اختیار کرے‘ گائے کشی کی جانچ کے لئے راست قانون بنانے کا مطالبہ

الہ آباد:وشواہندو پریشد نے آج زور دیاہے کہ مویشیوں کی فروخت کے لئے موثر طریقہ کار بنایاجائے جو گائے کشی کے مسلئے پر علیحدہ ہو۔مذکورہ تنظیم نے نریندرمودی حکومت پر اس بات کا بھی زوردیاہے کہ وہ گائے کاقتل جہاں پر بھی ہورہا ہے وہا ں پر سخت اورراست قانون …

Read More »

’بجرنگ دل کی غنڈہ گردی:گاؤ ں رکشکوں نے بھبونیشوار اسٹیشن پر دو لوگوں کے ساتھ کی مارپیٹ

بھبونیشوار: چہارشنبہ کی رات کو بھبونیشوار ریلوے اسٹیشن پر بجرنگ دل ‘ہندو رکشہ سنگٹھن اور جانوروں کے لئے کارکنوں نے دوافراد کو مبینہ طور پر غیرقانونی طریقے سے کوچی ویلی ۔ گوہاٹی ایکسپریس کے ذریعہ جانوروں کی منتقلی کے الزام میں بے تحاشہ پیٹا۔ رپورٹس کے مطابق نوائیڈاکے ایک ڈائیری …

Read More »
TOPPOPULARRECENT