Tag Archives: Church

سری لنکا میں پیش ائے دہشت گرد حملے کی مذمت میں بین مذہبی اجتماع۔ تصویریں اور ویڈیو

حیدرآباد۔فیڈریشن برائے تلگو گرجاگھروں کی جانب سے سینٹ میری کے باسیلیکا میں کل شام چھ بجے ایک بین مذہبی اجتماع منعقد کیاگیا۔ کچھ روز قبل سری لنکا میں پیش ائے دہشت گرد حملے کی مذمت میں یہ اجتماع منعقد کیاگیا تھا‘ تاکہ انسانیت کے نام امن کے پیغام کو عام …

Read More »

فرضی قوم پرستی کو ووٹ دینے سے گریز کریں

پناجی۔ گوا کے کیتھولک چر نے منگل کے روزبالراست طریقے سے لوگوں کو دائیں بازو پارٹیوں کو ووٹ دینے سے گریز کرنے کے لئے کہاتاکہ ’’ اپنی آزادی اور سکیولر اقدار‘‘ کو بچایاجاسکے اور ’’ فرضی قوم پرستی کی دہشت‘‘ کو مسترد کیاجاسکے۔ دوصفحات پر مشتمل اعلامیہ بڑی پیمانے پر …

Read More »

جموں کشمیر۔ تیس سال بعد گلمرگ کے قدیم گرجا گھر میں شادی کی گھنٹیاں بجیں۔

یہ آسڑیلیائی باشندے ٹیم ربراٹ سن اور کیٹ ہیملٹن کی جمعرات کے روز گلمرگ کے سینٹ میری چرچ میں ہوئی شادی تھی۔یہ پروٹسٹن چرچ میں تین دہوں کے بعد ہوئی شادی تھی گلمرگ۔ ایک آسڑیلیائی جوڑے کی ہندوستان لباس میں شادی میں درجنوں غیر ملکی کشمیری روایتی لباس زیب تک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT