جموں کشمیر۔ تیس سال بعد گلمرگ کے قدیم گرجا گھر میں شادی کی گھنٹیاں بجیں۔

,

   

یہ آسڑیلیائی باشندے ٹیم ربراٹ سن اور کیٹ ہیملٹن کی جمعرات کے روز گلمرگ کے سینٹ میری چرچ میں ہوئی شادی تھی۔یہ پروٹسٹن چرچ میں تین دہوں کے بعد ہوئی شادی تھی

گلمرگ۔ ایک آسڑیلیائی جوڑے کی ہندوستان لباس میں شادی میں درجنوں غیر ملکی کشمیری روایتی لباس زیب تک بطور مہمان شریک ہوئے ‘مقامی پادری او رچاروں طرف برف بھی تھی۔

اور جب شادی کے رسم رواج ختم ہوئے تو کشمیری میوزیک چاروں تک طرف بجنے لگا ‘ ساتھ میں عشائیہ کا بھی اہتمام کیاگیاتھا۔یہ آسڑیلیائی باشندے ٹیم ربراٹ سن اور کیٹ ہیملٹن کی جمعرات کے روز گلمرگ کے سینٹ میری چرچ میں ہوئی شادی تھی۔یہ پروٹسٹن چرچ میں تین دہوں کے بعد ہوئی شادی تھی

اسنو بورڈنگ کے شوقین پچھلے ایک سال سے آپس میں جڑے اس جوڑے کو گلمرگ میں شادی کا منصوبہ تیار کرنے کے لئے چھ ماہ لگے۔

ٹم نے کہاکہ ’’پچھلے سال آج کے ہی روز گھر واپس جانے کے بعد ہم نے شادی کا منصوبہ بنایاتھا۔مگر پھر کیٹ نے پہاڑوں میں سفید شادی کی مرضی ظاہر کی۔ کیٹ کا ایک دوست جو کشمیر کے لئے سیاحتی پروگرام بناتا ہے کہ ساتھ جڑا اور ایک سال بعد ‘ اس کی خواہش پوری ہوگئی۔

مگر جمعرات کی دوپہر تک شادی کی تقریب شروع ہونے سے قبل گرجا گھر کے لئے جب یہ جوڑا کوچ کررہا تھا اس وقت تک بھی چاروں طرف بھاری برف باری کا سلسلہ جاری تھا۔ کیٹ نے کہاکہ’’ آخری لمحہ تک بھی ہمیں یقین نہیں تھا کہ سب آسانی کے ساتھ ہوجائے گا۔

ہماری شادی میں اسکائرز کو دیکھ کر ہم حیران رہ گئے تھے۔ ہمیںیقین نہیں تھا کہ اتنی آسانی کے ساتھ شادی کی تقریب ہوگی ۔میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں‘‘۔

مذکورہ جوڑے کے پاس دوسرا پلان بھی تھا اگر مقامی پادری نہیں آسکے تو انگوٹھی بدل لیں گے۔ باوجود اس کے کہ وادی میں بھاری برف باری چل رہی تھی ‘ تاہم دو پادری سری نگر سے گلمرگ کے لئے سفر کرکے پہنچے تاکہ شادی کی تقریب انجام دے سکیں۔

مذکورہ پادریوں نے کہاکہ وہ اتنی مشکل کے بعد سے اس لئے یہاں پہنچے ہیں کیونکہ ان کی زندگی میں وہ کوئی شادی گلمرگ میں پہلی بار انجام دے رہے ہیں‘ کسی بھی قیمت میں وہ یہ شادی چھوڑنا نہیں چاہتے تھے۔

مذکورہ گرجا گھر کے نگران کار محمد یوسف نے کہاکہ ’’ انہو ں نے پندرہ سال میں کسی کو یہاں آتے دیکھا ہے ۔

صرف کرسمس کے موقع پر ہی لوگ یہاں پر دیکھائی دیتے ہیں‘‘۔ شادی کی تقریب گلمرگ میں منعقد کرنے والے ہوٹل ہائی لینڈ پارک گلمرگ کے ایم ڈی کھاویر جیلانی نے کہاکہ گلمرگ میں انہو ں نے پہلی شادی دیکھی ہے