مسلم لڑکی کی کم سے کم شادی کی عمر میں اضافہ کے متعلق آر ایس ایس سے منسلک ایم آر ایم کی شعور بیداری مہم
ایم آر جایم ٹیم یوپی کے تمام اضلاعوں کا شعور بیداری مہم چلائی گیمسلم راشٹرایہ منچ (ایم آر ایم) جو آر ایس ایس سے منسلک ادارہ ہے نے کہا ہے
ایم آر جایم ٹیم یوپی کے تمام اضلاعوں کا شعور بیداری مہم چلائی گیمسلم راشٹرایہ منچ (ایم آر ایم) جو آر ایس ایس سے منسلک ادارہ ہے نے کہا ہے
ممبئی۔ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے مہارشٹرا منسٹر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کی تحویل میں 7مارچ تک اضافہ کردیا ہے جس کوانڈر ورلڈ ڈاؤن داؤد ابراہیم کے
ایک امیدکی کرن جاگی ہے کیونکہ یوکرین او رروس کے وفود بات چیت کے لئے یوکرین‘ بیلاروسین سرحد پر پہنچے ہیںبروسیلس۔این اے ٹی اتحادیوں نے یوکرین کے لئے فوجی آلات
نئی دہلی۔ مرکزی حکومت نے جمعرات کے روز کویڈ سے متعلق پابندیوں پر ملک بھر میں 28فبروری تک توسیع کویڈ 19اور اومیکران کے بڑھتے معاملات کی روشنی میں کی ہے۔
نئی دہلی۔کویڈ19کی وبائی قسم اومیکران کے بڑھتے معاملات پر تشویش کے ساتھ ڈائرکٹر جنرل آف سیول ایویشن(ڈی جی سی اے) نے چہارشنبہ کے روزمسافر بردار انٹرنیشنل کمرشیل پروازوں پر امتناع
ایمریٹس نے 7اگست تک پروازوں پر امتناع میں توسیع کی ہے وہیں اتحاد ائیر ویز نے ’اگلی نوٹس‘ تک امتناع میں توسیع کردی ہے۔ابوظہبی۔متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نژاد مسافر بردار
مذکورہ یو اے ای جنرل سیول ایویشن اتھاریٹی (جی سی سی اے) نے اس سے قبل واضح کیاتھا کہ ہندوستان اور خلیجی ملک کے درمیان مسافربردار پروازیں اگلی نوٹس تک
مذکورہ سرکولر میں کہاگیاہے کہ تحدیدات ان تمام عالمی کارگو خدمات اورپروازوں پر نہیں ہو ں گے جنھیں ڈی جی سی اے کی منظوری حاصل ہے۔ نئی دہلی۔ہندوستان نے چہارشنبہ
اپوزیشن پارٹیوں کی مانگ ہے کہ فوری زراعی قانون برخواست کئے جائیں اور ایم ایس پی کو قانونی حیثیت فراہم کریں جیسا کہ سوامی ناتھ کمیشن میں سفارشات کی گئی
تاہم گھریلوں اڑانیں 25مئی2020سے کھول دی گئی ہیںنئی دہلی۔ ہندوستان نے انٹرنیشنل کمرشیل فلائیٹس پر عائد امتناع میں جمعہ کے روز31مئی 2021 تک کی توسیع کردی ہے۔ تاہم ائیر ٹراویل
نئی دہلی۔مذکورہ حکومت نے چہارشنبہ کے روز انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی تاریخ میں دنوں تک 10جنوری 2021تک اضافہ کردیاہے۔ اس کے علاوہ کاروباریوں کو ریٹرنس داخل کرنے کی
حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے پیر کے روز اس بات حکومت کے فیصلے کے متعلق جانکاری دی ہے کہ کنٹیمنٹ زون کو چھوڑ کر تمام کاروبار کو منظوری
نئی دہلی: ملک میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔ وزارت امور داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں یہ بات کہی گئی۔ اسی
بنگلورو۔ بنگلورو کی ایک عدالت نے امولیہ لیونا جس نے بنگلوروکے فریڈم پارم میں 20فبروری کے روز مخالف سی اے اے ریالی میں ’پاکستان زندہ‘ کے نعرے لگائے تھے‘ ان
حیدرآباد: آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن کو اس مہینہ کی ۲۴؍ تاریخ تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ نمائش سوسائٹی کے سکریٹری مسٹر سریندر ریڈی نے حکومت سے ۲۴؍ فروری تک