کسانوں کی حمایت میں احتجاج کے پیش نظر انڈین ہائی کمیشن کے دفتر کے باہرلندن پولیس کی بھاری جمعیت
لندن۔نئے زراعی قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہندوستانی کسانوں کی حمایت میں اتوارکے روز انڈین ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کررہے مظاہرین سے ہائی کمیشن کی عمارت کوتحفظ فراہم کرنے