ہندوستان میں کویڈ19کے نئے 14,306معاملات درج‘ کیرالا کا سب سے زیادہ حصہ
نئے 14,306معاملات میں سے ملک میں 443اموات ہیں‘ کیرالا میں ایک روز قل 8538نئے معاملات اور71اموات درج کئے گئے تھے۔نئی دہلی۔ ہندوستان میں پچھلے24گھنٹوں میں کویڈ 19کے 14,306نئے معاملات درج