امریکہ کو ایران کا احترام کرنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف، امریکہ اپنی شہرت کھوچکا: ایرانی نیوکلیائی کمیٹی سربراہ ابراہیم رضائی۔
تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی دباؤ کے آگے ہرگز نہیں جھکے گا۔ اگر امریکہ ان کے ساتھ بات چیت کرناچاہتا ہے تو واشنگٹن