Tag Archives: Kathua

لوک سبھا الیکشن 2019: این سی‘ پی ڈی پی کی تین نسلوں نے کشمیر میں تباہی مچائی‘ وزیراعظم مودی کا بیان

جموں کشمیر کے لئے ایل علیحدہ وزیراعظم کے متعلق عبداللہ کے حالیہ بیان کا مذاق بھی آرتے ہوئے مودی نے کہاکہ ’’ کچھ لوگ دووزیراعظم کی دھمکی دے رہے ہیں ‘ اور کچھ لوگ غداروں کی زبان بول رہے ہیں‘ مگر میں یہ صاف کردینا چاہتاہوں کہ جموں کشمیر ہندوستان …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی او رقتل معاملہ کی تازہ تحقیقات کے لئے دائر کردہ درخواست کو عدالت نے کیا مسترد

اپریل میں دو ملزمین نے تحقیقات سی بی ائی کو منتقل کرنے کی درخواست دیتے ہوئے کہاکہ ’’ ہمیں فرضی طور پر ملزمین کے طور پر کیس میں پھنسایاگیا ہے‘‘ نئی دہلی۔سپریم کور ٹ نے آج کتھوا اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کیس میں ایک مجرم کی درخواست کو مستر …

Read More »

کٹھوعہ میں کوئی ریپ او رقتل نہیں ہوا،لڑکی کی نعش کو لاکر رکھا گیا تھا،ملزمین کے وکیل انکر شرما کا متنازع بیان

جموں : کتھوا عصمت دری او رقتل کیس کے ملزمان کے وکیل انکر شرما نے انتہائی متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ ضلع کتھوا کے رسانہ میں گجر بکروال خاندان سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی کا کوئی ریپ او رقتل نہیں ہوا بلکہ وہاں لاش پلانٹ کیاگیا تھا …

Read More »

کتھو ا عصمت ریزی معاملہ۔نابالغ ہونے کادوسرے ملزم کادعوی مسترد۔ میڈیکل بورڈ کی رپوٹ پر عدالت کا فیصلہ

چندی گڑھ۔ اس کیس میں اٹھ ملزمین ہیں جن میں سات پر سیشن کورٹ میں قانونی کاروائی چل رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے یومیہ اساس پر کیمرے کے سامنے سنوائی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس کیس کاایک نابالغ پر علیحدہ طور سے سنوائی کی جارہی ہے۔ ایک اور …

Read More »

کتھوا معاملہ میں خاتون پولیس عہدیداروں کو’’دلی تکلیف‘‘ کا احساس

کشمیر۔کتھوا کیس کے خاطیوں کی گرفتاری کے لئے جموں اور کشمیر پولیس کی جانب سے تشکیل دئے گئے خصوصی تحقیقاتی دستے( ایس ائی ٹی) میں شامل واحد خاتون پولیس عہدیدار ڈی ایس پی شویتامبری شرما نے کہاکہ ان کی تحقیقات کے دوران راسانا گاؤں میں داخل ہونے سے روکنا نے …

Read More »

ہندوستان کا دورہ کرنے والی خواتین کو انتباہ پر مبنی ٹی شرٹس زیب تن کئے ہندوستان کے خلاف انوکھا احتجاج

حیدرآباد۔ریاست جموں او رکشمیر کے ضلع کتھوا ‘ اترپردیش کے اونناؤ اور ایٹھا او ر گجرات کے سورت میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ عصمت ریزی اور قتل کے واقعات سے جہاں سارے ملک میں برہمی اوراحتجاج کاسلسلہ جاری ہے وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی ہندوستان کو مذکورہ واقعات پر …

Read More »

انڈین آرمی کے جوان منوج ٹھاکر نے کتھوا پر بیان دیا اور سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

نئی دہلی۔ منوج ٹھاکر ایک ہندوستانی فوج کے سپاہی نے کتھوا او راونناؤ عصمت ریزی کیس پر بات کرتے ہوئے خاطیو ں کے خلاف کڑی کاروائی کا مطالبہ کیا‘ جنھوں نے یہ گھناؤنا جرم انجام دیا ہے۔ یوٹیوب پر پوسٹ کئے گئے اپنے جذباتی ویڈیو میں ٹھاکر نے کہاہے کہ …

Read More »

کتھوا اور انناؤ قتل او راجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ ۔ مدیر اعلی ’ سیاست ‘ جناب زاہد علی خان نے متاثرین کی امداد کے لئے اپیل کی

حیدرآباد۔ ملک کو شرمسار کردینے والے واقعہ جموں او رکشمیر کے ضلع کتھوا میں پیش آیا جس میں ایک اٹھ سال کی معصوم آصیفہ کا مندر کے اندر متعدد مرتبہ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی او ربعد میں بے رحمی کے ساتھ اس کو قتل کردیاگیا۔ آصیفہ 10جنوری کو لاپتہ …

Read More »

مقامی لوگوں کے زمین دینے سے انکار کے بعد عصمت ریزی کے شکار متوگی کو گاؤں سے اٹھ کیلومیٹر دور لے جاکر دفن کیاگیا

کتھوا۔ راسانا کے ہندوؤں نے تدفین کی مخالفت کی ‘ کہاکہ مذکورہ جائیداد کسی مسلم بکروالا قبائیلی کی نہیں ہے ‘ پھر بھی وہ کئی سالوں سے یہاں غیر قانونی طریقے سے تدفین کررہے ہیں۔ کتھوا کے راسانا گاؤں سے 8کیلومیٹر دو ر فاصلے پر طویل مسافت طئے کرنے کے …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی اور قتل واقعہ کی مختصرمگر حقیقی رپورٹ۔ ویڈیو

نئی دہلی۔اٹھ سال کی آصیفہ بانو جس کا تعلق جموں اور کشمیر کے ضلع کتھوا میں رہنے والی بکر والا کمیونٹی سے تھا کو جنوری10کے روز اغوا کرلیاگیاتھا۔خبر ہے کہ گاؤں کی ایک چھوٹی سے مندر میں آصیفہ کو محروس رکھاگیاتھا۔ حراست کے دوران متوفی کو اذیت پہنچائی گئی اور …

Read More »

بڑی خبر ۔ وزیر اعظم مودی نے کتھوا اور اونناؤ عصمت ریزی واقعہ پر اپنی خاموشی ختم کی۔

وزیراعظم نریندر مودی جب کتھوا اور اونناؤ عصمت ریزی واقعات پر جب حقیقت میں بات کریں گے اس اسٹوری کو آگے بڑھایاجائے گا۔ آپ کو مزیدانتظار کرنا پڑیگا۔ اس کہانی کو پہلے The Quint. پھر اس کے بعد The Wire.   نے اگے بڑھایا تھا

Read More »

کتھوا عصمت ریزی قتل معاملہ۔ ایک والد کی تکلیف’ اسے کچھ نہیں معلوم تھا ‘ ہندو مسلم کیا ہے؟‘

جموں او رکشمیر میں ایک اٹھ سال کی معصوم بچی کی عصمت ریزی اور بے رحمی کے ساتھ قتل ریاست میں سیاسی اوزار بنا ہوا ہے‘ وہیں بکھیر والا سماج کے لوگ اپنا سازوسامان باندھ کر پہاڑیوں کے اندر چھ سو کیلومیٹر طویل مسافت کرکے واپس جانے کی تیاری کررہے …

Read More »

کتھوا اور اونناؤ عصمت ریزی کیس۔ راہول گاندھی نے انڈیا گیٹ پر نصب رات کو ہونے والے احتجاجی کی قیادت کی

نئی دہلی۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے نصب رات کو پارٹی کارکنوں کی جانب سے نریندر مودی حکومت میں پیش ائے جموں کشمیر کے کتھوا اور اترپردیش کے اونناؤ عصمت ریزی کیس کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے کی قیادت کی اور متاثرین کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا۔جمعرات کی رات کو …

Read More »

جموں اور کشمیر میں 8سالہ معصوم کی عصمت ریزی او رقتل کامقصد بکرے والا کمیونٹی میں ڈر اور خوف پیدا کرنا ۔

جموں۔چہارشنبہ کے روز پولیس افیسروں نے بتایا کہ جموں او رکشمیرکے ضلع کتھوا میں اسی سال جنوری کے دوران پیش ائے ایک معصوم بچی کے عصمت ریزی کے متعلق ڈی این اے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ متوفی بچی کو قتل سے قبل مندر میں محروس رکھا گیاتھا۔ …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی ۔مرڈر کیس کا اہم ملزم کی خود حوالگی

جمو ں:ایک سابقہ ریوینیو عہدیدار جو جموں کی کتھوا ضلع کی ایک آٹھ سالہ لڑکی کے عصمت ریزی اور قتل کے معاملہ میں اہم ملزم ہے ۔ اس نے آج خود کو ریاستی کرائم برانچ پولیس کے حوالہ کر لیااس کا نام سنجی رام بتایا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل …

Read More »

کتھوا میں معصوم بچی کی عصمت ریزی او رقتل کے واقعہ کا اصل سازشی اپنے بچے کے سرکاری کوارٹرس میں روپوش ہوسکتا ہے۔پولیس

سری نگر۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق پولیس نے پیر کے روز کتھوا ضلع کے راسانا گاؤں میں مشتبہ سنجی رام کے گھر پہنچی تھی تاکہ کرائم برانچ سے رجو ع ہونے کے لئے اسی نوٹس دیاجاسکے۔ پولیس افسروں کا ماننا ہے کہ جموں کے کتھوا ضلع میں رہنے …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی اور قتل واقعہ کی تحقیقات میں پولیس نے گمراہ کیا ‘شواہد مٹائے ۔ کرائم برانچ

سری نگر۔ریاست جموں او رکشمیر کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید کو لکھے ایک مکتوب نے کرائم برانچ نے کہا ہے کہ آصفیہ کے کپڑوں کوجو خون اور کیچڑ میں لت پت تھے فارنسک لیباریٹری کو روانہ کرنے سے قبل کتھوا پولیس نے دھویا ہے۔ جموں کشمیرکرائم برانچ …

Read More »

ہمارے قومی پرچم کا استعمال کا عصمت ریزی کے بچاؤ میں کرنا اب یہ ملک سے غداری ہوگی۔ برکھا دت

ایوارڈ یافتہ ممتاز صحافی برکھا دت نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اس حساس کیس سے خو د کو دور رکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ وقت ایسا نہیں ہے کہ جس میں سیاسی نعرہ بازی یا نمبر کے لئے کام کیاجائے۔ہمیں اس بات کو کبھی …

Read More »

ایک ماہ قبل پیش ائے عصمت ریزی اور قتل کی واردات نے گاؤں تقسیم کردیا۔

سات روزسے گمشدہ لڑکی کی نعش 17جنوری کو ملی ۔ پولیس نے کہاکہ لڑکی کو مبینہ عصمت ریزی اور قتل کیاگیا ہے۔ کاتھوا۔ایک ماہ قبل جھاڑوں کے درمیان سے لڑکی کی نشان ملی تھی وہاں پر جو نشانات اورمارکنگ کی گئی تھی وہ بھی اب تک مدھم نہیں ہوئی ہے۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT