کیرالا میں کروناوائرس کا تیسرا واقعہ، اس بیماری کا کوئی علاج نہیں: ریاستی وزیر صحت شیلاجا
تھروننتاپورم (کیرالا): دنیا بھر میں دہشت پھیلا رہا کروناوائرس کا اثر ہندوستان میں بھی دیکھا جانے لگا ہے۔ ریاست کیرالا میں تاحال اس وائرس کے تین کیسس سامنے آئے ہیں۔
 
					 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						 
						