صبح 11بجے تک مدھیہ پردیش میں 27.62فیصد‘چھتیس گڑھ میں 19.65فیصد رائے دہی درج۔ الیکشن کمیشن
مدھیہ پردیش کے 230ممبرس کی اسمبلی اور چھتیس گڑھ میں 90ممبرس کی اسمبلی میں 70سیٹوں پر رائے دہی کا سلسلہ جاری رہانئی دہلی۔ مدھیہ پردیش میں 27.62فیصد رائے دہی وہیں