Monday , October 21 2019

Tag Archives: Narendar Modi

مودی کی تعریف کرنے پر کانگریس نے عبداللہ کٹی کو کیابرطرف

ترونینتھا پورم۔ عام انتخابات میں بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کرنے والے اپنے لیڈر اے پی عبداللہ کٹی کو پیر کے روز فوری عمل کے ساتھ کیرالا کانگریس پارٹی سے برطرف کردیا۔ اپنے فیس بک پوسٹ …

Read More »

دوسری معیادکا وقت‘ سابق کے حالات سے سبق حاصل کرنے کا موقع

من موہن سنگھ کے دورحکومت 1970کے دہے میں پہلے حصہ کی اندرا گاندھی حکومت کی طرح حساس نہیں رہا تھا جواہرلال نہرو کے دورکے بعد جنھوں نے بڑی آسانی کے ساتھ اپنے عہدے کے تین معیاد مکمل کئے تھے‘ صرف تین وزیراعظم ہیں جو پانچ سال کی معیاد مکمل کرنے …

Read More »

اپنی جگہ بناتے‘ دھیرے دھیرے بڑھتے گئے مودی۔راج دیپ سردیسائی

یہ مارچ1995کی بات ہے جب میں این ڈی ٹی وی کے لئے گجرات اسمبلی الیکشن کور کررہاتھا۔ مذکورہ اسمبلی الیکشن میں اس علاقے میں بی جے پی بھی نئی پارٹی تھی۔ پہلی مرتبہ بی جے پی گجرات میں اپنے دم پر حکومت کی تشکیل کے موقف میں تھی۔ یہ الکٹرانک …

Read More »

مودی کے ”وشواس“ کی قسم پر بھروسہ نہیں کیاجاسکتا۔ ششی تھرور

جیت کے بعد مودی کی تقریر جو ”سب کا ساتھ‘ سب کا وکاس‘ سب کا وشواس‘ کے متعلق اوراقلیتوں پر جیت حاصل کرنے کے متعلق بیان کے باری میں آپ کیاسونچتے ہیں؟ اس سے مجھے 2014میں کی گئی ان کی تقریروں کی یاد آتی ہے‘ جب انہو ں نے اسی …

Read More »

سال2014کی حلف برداری تقریب میں دیدی نے شرکت نہیں کی تھی مگر اس مرتبہ کریں گی

کلکتہ۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے منگل کے روز اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ جمعرات کے روز منعقد ہونے والی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شریک ہونگے کیونکہ یہ معاملہ’’دستوری اہمیت“ کا ہے۔ بنرجی جس کا شمار مودی او ربی جے …

Read More »

کیا نریندر مودی عمران خان کو حلف برداری تقریب میں مدعو کرتے ہوئے امن کے لئے ایک موقع فراہم کریں گے؟

عمران خان اور نریندر مودی کو چاہئے کہ وہ مسائل کے حل کے لئے با ت چیت کو آگے بڑھائیں دبئی۔ وزیراعظم نریندر مودی کا 30کے روز منعقد ہونے والی حلف برداری تقریب میں عمران خان کو مدعو نہ کرنے کے فیصلے سے ممکن ہے تکلیف ہوگی کیونکہ عمران پچھلے …

Read More »

مودی 2.0میں ہجومی تشددکے واقعات جاری رہیں گے۔ اویسی

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی ”ائین کو سمجھنے سے قاصر ہیں“ اور یہ”ہجومی تشدد کے واقعات جاری رہیں گے“ مودی 2.0دور میں بھی ۔ہفتہ کے روز این …

Read More »

مودی پھر بولی عمران سے چلو ملکر غریبی سے جنگ لڑیں گے

مود نے احمد آباد میں سردار پٹیل کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔ پھر کارکنوں سے کہاکہ 2014میں ملک مجھے نہیں جانتا تھا‘ اس وقت عوامی فیصلہ گجرات کی ترقی کی بنیاد پر ملا تھا۔مودی کے خطاب میں سورت واقعہ کا درد بھی جھلکا۔ مودی نے کہاکہ میں تشویش …

Read More »

مودی سے ملے جگن‘ کہا250سیٹیں ملتی تو

نئی دہلی۔ وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اتوار کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امیت شاہ سے ملاقات کی۔ ریڈی نے دونوں قائدین کو اپنی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے مدعو کیا اور آندھرا پردیش کو خصوصی …

Read More »

نریندر مودی 30مئی کو شام 7بجے حلف لیں گے

نئی دہلی۔راشٹرا پتی بھون سے ملی جانکاری کے مطابق نریندر مودی 30مئی کو شام 7بجے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ان کے بعد کابینہ کے مختلف ممبرس کو حلف دلایاجائے گا۔ذرائع کے مطابق اگلے ماہ مودی مالدیپ کے دورے پر جاسکتے ہیں۔ سال2014میں وزیراعظم بننے کے ساتھ انہوں …

Read More »

مہیش بھٹ کی مودی اور بی جے پی پر پھر ایک مرتبہ تنقید

نئی دہلی۔ بالی ووڈ کی مشہور شخصیت ڈائرکٹر پروڈیوسر مہیش بھٹ نے سوشیل میڈیا پر ٹائم میگزین کا ایک ارٹیکل منظر عام پر لاتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے لیڈروں کی مخالفت کی۔ مہیش بالی ووڈ کے ان چنندہ شخصیتوں میں ہیں جو وزیراعظم نریندر مودی کی کھل …

Read More »

کتھولک گرجا گھر نے وزیراعظم مودی کو ان کے عہد کی یاد دلائی

سال2017میں مودی نے نیا ہندوستان کاعہد لیاتھا تاکہ”ہندوستان کو غربت‘ افلاس‘ بدعنوانی‘ دہشت گردی‘ ذات پات کے جھگڑوں اور فرقہ پرستی سے“2022تک پاک کردیں گے نئی دہلی۔ ہفتہ کے روز ہندوستان کے کتھولک گرجا گھر نے وزیراعظم نریندر مودی کو دوبارہ منتخب ہونے اور بی جے پی صدر امیت شاہ …

Read More »

مودی نے اقتدار پر جیت حاصل کی ہے‘ خیالات کی جنگ نہیں جیتی ہے۔ امریتا سین

نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات نے کہاکہ ہندوقوم پرستی تحریک نے اقتدار حاصل کیاہے مگر سنجیدگی کے ساتھ خیالات کی جنگ پر جیت حاصل نہیں کی‘ اور بی جے پی کی شرمندگی کا حوالہ دیا جو گاندھی کے قاتل کی ستائش میں پرگیا سنگھ ٹھاکر کے بیان پر مشتمل ہے …

Read More »

اقلیتوں کو خوف میں رکھاگیا‘ اس دھوکہ کو ختم کرنا ہے۔ نریندر مودی کا این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

انہوں نے کہاکہ ”اقلیتوں کو دھوکہ دیا گیا اور انہیں ووٹ بینک سیاست پر یقین رکھنے والوں نے خوفزدہ بناکر رکھا۔ سال2019میں‘ میں تم پر زوردیتا ہوں کہ اس خوف کو ختم کرنا ہے اور ہمیں ان کااعتماد بحال کرنا ہے“ نئی دہلی۔ بی جے پی لیڈر رنریندر مودی نے …

Read More »

این ڈی اے کے اجلاس میں وزیراعظم مودی کا خطاب”اقلیتوں کو دھوکہ دیا جاتا رہے‘ ہمیں اس کو روکنا ہوگا“

قومی الیکشن میں 543اراکین کے ایوان میں بی جے پی نے 303سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے اور اتحادیوں کے ساتھ اس کی تعداد 353تک پہنچی۔ نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی جنھوں نے عام انتخابات میں بھاری جیت حاصل کرنے کے بعد بی جے پی کی زیرقیادت نیشنل ڈیموکرٹک الائنس …

Read More »

ایک رائے۔ مودی کی شاندار جیت کے سات طریقے

مودی کے عروج کی کہانی کانگریس اور اس کی قیادت کی ناکامی کے بغیر نہیں سنائی جاتی ہے۔ پچھلے سال ڈسمبر میں تین ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کی جیت کے بعد پارٹی نے اپنے موقف کو برقرار رکھنے میں ناکام رہی ہے۔ میرا ہمیشہ یہ ماننا تھا کہ وزیراعظم نریندر …

Read More »

وزیراعظم مودی”جیت میری نہیں مگر ان لوگوں کی ہے جو ایمانداری کے لئے بے چین تھے“

بی جے پی ہیڈکوارٹر میں میں اپنے حامیوں‘ میڈیا کے لوگوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان میں اپنے جذباتی خطاب کے دوران مودی نے خود کو فقیر سے منسوب کیا جبکہ ان کی پارٹی انہیں بے خوف الیکشن لڑنے کی وجہہ سے تاج پہنچانے کی تیاری میں مصروف ہے نئی …

Read More »

لوک سبھا 2019کے نتائج۔ عمران خان نے وزیراعظم مودی کو دی مبارکباد”اگے ملکر کام کرنے کی امید“ کا کیااظہار

الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج کا اعلان کے ساتھ ہی قومی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار پیمانے پر جیت کے رحجان منظرعام پر آنے کے ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران خا ن نے اپنے ہم منصب کو مبارکباد پیش کی ہے نئی دہلی۔ الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

لوک سبھا کے نتائج۔ راہول گاندھی نے شکست تسلیم کی اور وزیراعظم مودی کو دی مبارکباد

راہول گاندھی کو اپنی راویتی سیٹ امیتھی سے 38,449ووٹوں سے شکست ہوئی نئی دہلی۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا الیکشن میں شکست کو تسلیم کیا اور نریندر مودی اور ان کی پارٹی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی …

Read More »

وزیراعظم مودی نے واراناسی کوکیدارناتھ سے کیامنقسم۔

کئی لوگوں نے ٹی وی پر مودی کو کیدارناتھ میں دیکھاجس کا مقصد وزیراعظم کی مذہبی منشاء کو اجاگرکرنا ہے وہ بھی آخری مرحلے کی رائے دہی سے قبل واراناسی میں اتوار کے روز رائے دہی تھی جب ٹیلی ویثرن چیانلوں پر سلسلہ وار طریقے سے نریندر مودی کے کیدارناتھ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT