Wednesday , October 21 2020

Tag Archives: Narendar Modi

نفرت انگیزتقاریرپر”خوف“ ظاہر کرتے ہوئے خواتین کے گروپس نے وزیراعظم مودی کو لکھا مکتوب۔ ویڈیو

بی جے پی قائدین کی جانب سے کی جانے والے مبینہ نفرت انگیز تقاریر پروزیراعظم نریندر مودی کو خواتین کے ایک گروپ نے ”خوف“ کا اظہار کرتے ہوئے ایک مکتوب روانہ کیاہے‘ اور انہیں دہلی کی انتخابی مہم کے دوران ”عصمت ریزی کے ڈر کا پیغام بطور مہم“ کا بھی …

Read More »

شاہین باغ کے احتجاج کو وزیراعظم نے ”تجربہ“ قراردیا

مودی نے الزام عائد کیاکہ احتجاج کے پیچھے ”تجربے“ اور ”سیاسی ڈیزائن“ ہے نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے شاہین باغ یا پھر کہیں اور جاری احتجاج کے لئے ایک ایسے لفظ کا استعمال کیاہے جس کا ترجمہ”تجربہ“ ہوگا۔جب انہوں نے ”پریوگ“ کہا ہے کہ تووزیراعظم کا مطلب یقینا ”تجربہ“ …

Read More »
[quads id=1]

پرامن احتجاجیو ں سے مودی کو کیامسئلہ ہے۔ ممتا

کلکتہ۔ شاہین باغ کے احتجاج کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ”ملک سے دشمنی کی منشاء سے تشکیل دیاگیا سیاسی محاذ“ قراردئے جانے کو مسترد کرتے ہوئے مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے پیر کے روزتعجب کیاکہ کیو ں کسی کو ”پرامن‘ جمہوری طرز“ کے احتجاجی مظاہروں …

Read More »

مودی سے پرینکا کا استفسار’کیا آپ تشدد یا پھر عدم تشدد کے ساتھ کھڑے ہیں؟‘۔

نئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں فائرینگ واقعہ کے پیش نظر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعرات کے روز بی جے پی لیڈران پر ”بھڑکاؤ“ تقریریں کرنے کا الزام عائد کیا اور وزیراعظم نریندر مودی سے استفسار کیاکہ وہ واضح کریں اگر وہ تشدد یاعدم تشدد کے ساتھ …

Read More »

روایش کمار۔بڑے منصب پر ہیں مگرمودی جی نے کپڑوں سے پہچان کرنے والی ہلکی بات کی ہے۔ ویڈیو

سی اے اے‘ امکانی این آرسی او راین پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کے دوران پیش ائے تشدد کاحوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہاتھا کہ ”شرپسندوں کی پہچان ان کے کپڑوں سے کی جاسکتی ہے“۔ وزیراعظم نریند ر مودی کے اسی بیان پر کافی بحث …

Read More »

داؤس میٹ۔ مودی ہندوستان کو ہندوملک بنارہے ہیں‘ جارج سوروس

داؤس۔یہاں پر منعقدہ پچاس ویں سالانہ عالمی معاشی فورم کے اجلاس میں ارب پتی سماجی خدمت گذار جارج سورس نے وزیراعظم نریندر مودی پرالزام عائد کیاہے کہ وہ ہندوستان کو ایک ہندو قوم پر مشتمل ملک میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے داؤس عالمی معاشی فورم کے …

Read More »

ٹائمز ناؤ سے انٹرویو کے دوران اروندکجریوال ’ٹیلی ویثرن چیانلوں پر مودی حکومت کی چمچہ گری کا الزام‘۔ ویڈیو

شاہین باغ کا احتجاج تمام شعبہ حیات کے لوگوں کو گھیرے میں لینے کی وجہہ بن رہا ہے۔ ٹائمز ناؤ سے انٹرویو کے دوران اروند کجریوال نے بھی اینکر کو گھیرے میں لیتے ہوئے شاہین باغ کے احتجاج سے میڈیا کو دوری پر بڑا سوال کھڑا کیا۔ حالانکہ جواب میں …

Read More »

چھیڑ چھاڑ والے پوسٹر کے ذریعہ غلط دعوی ’برقعہ‘ حجاب“ ممبئی میں مخالف احتجاجی مظاہرے کے لئے ڈریس کوڈ

بی جے پی کے پینلسٹ یشویر راگھو نے ایک سی اے اے کے خلاف ریالی کا ایک پوسٹر شیئر کیا جس میں مبینہ طور پر اس بات کا ذکر کیاگیا ہے کہ اس ریالی میں شرکت کرنے والی مسلم خواتین او رلڑکیاں ”برقعہ اور حجاب“ پہن کر ائیں۔انہوں نے لکھا …

Read More »

جو مودی کے خلاف نعرے لگارہی ہیں انہیں زندہ جلادیاجائے گا۔ یوپی منسٹر

علی گڑھ۔اتر پردیش کے وزیر راگھو راج سنگھ نے اس وقت ایک بڑا تنازعہ کھڑ ا کردیا جب انہوں نے کہاکہ جو لوگ وزیراعظم نریندر مودی اورچیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ سنگھ کے خلاف نعرے لگارہے ہیں ہیں ”زندہ جلادیاجائے گا“۔ علی گڑھ میں شہریت ترمیمی ایکٹ2019کی حمایت میں …

Read More »

گوہاٹی میں 28ڈسمبر کے روز مخالف سی اے اے احتجاج کی قیادت راہول گاندھی کریں گے

نئی دہلی۔سابق کانگریس صدر راہول گاندھی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف گوہاٹی کے مجوزہ احتجاجی پروگرام کے لئے قیادت کی پوری تیاری کرچکے ہیں۔ مذکورہ آسام کے پارٹی یونٹ نے اس کو پوری طرح کامیاب بنانے کی تیاری کررہی ہے کیونکہ حالیہ دنو ں میں سی اے اے کے …

Read More »

وزیراعظم کے دعوے سے اٹھے سوال’کوئی ڈیٹینشن سنٹر نہیں‘ این آرسی پر کوئی بات چیت نہیں‘۔ویڈیو

وزیراعظم نریندر مودی نے ایک روز قبل رام لیلا میدان سے دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اس بات کا دعوی کیاہے کہ ”سال2014میں جب سے میری حکومت ائی ہے تب سے این آرسی کے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی …

Read More »

سوال کے جوابات دیں‘ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ وجین کا مودی سے استفسار

ترویننتھاپورم۔ وزیراعظم نریندر کودی کے اتوار کے روز رام لیلا میدان میں کی گئی تقریر پر ردعمل پیش کرتے ہوئے چیف منسٹر کیرالا پینارائی وجین نے مودی سے استفسار کیاکہ وہ جذباتی ہونے کے بجائے شہریت ترمیمی ایکٹ اور امکانی این آرسی کے متعلق اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دیں۔ …

Read More »

ریٹائرڈ چیف سائنس داں سی ایس ائی آر گوہر رضا کی محمداسلم حسین ملک کے حالات پر خصوصی تبصرہ۔ ویڈیو

ریٹائرڈ چیف سائنس داں سی ایس ائی آر گوہر رضا نے سیاست ڈاٹ کام کے لئے محمد اسلیم حسین سے ملک کے حالات پر خصوصی بات چیت کے دوران کہاکہ”ملک میں سی اے اے اور این آ رسی کے خلاف جاری احتجاج کو مذہبی رنگ دینے کی بی جے پی …

Read More »

ملک میں امن کے لئے سی اے اے سے دستبرداری کی مودی سے ممتا نے کی اپیل

کلکتہ۔چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ ملک میں امن کی بحالی کے لئے شہریت ترمیمی ایکٹ سے دستبرداری اختیار کریں۔بنرجی نے میڈیا کو بتایا کہ”میں پھر ایک مرتبہ عزت مآب وزیراعظم سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ مداخلت …

Read More »

ہندوستانی مظاہرین کو سنا جانا چاہئے‘ ان پرحملے نہیں کئے جانے چاہئے

نیا شہریت قانون مسلمانوں کے خلاف امتیاز ی سلوک ہے نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کی جانب سے 12ڈسمبر کے روز پیش کئے گئے امتیازی سلوک والے شہریت قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں ہزاروں لوگ احتجاج کررہے ہیں۔ اس احتجاج کی قیادت ملک بھر …

Read More »

حقیقی مسائل کی پردہ پوشی کے لئے عوام کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوشش حکومت کررہی ہے۔ سونیاگاندھی

سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر امیت شاہ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا اور مزیدکہاکہ کانگریس ملک اور جمہوریت کی بقاء کے اپنی آخری سانس تک ثابت قدم رہے گی نئی دہلی۔ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے لوگوں سے کہاکہ وہ جمہوریت اور ائین کی حفاظت کے لئے …

Read More »

اپنے گھر میں ظلم وستم کا سامنا کرنے والے جن لوگوں کو  ہندوستانی شہریت مل رہی ہیں انہیں بہتر زندگی کی تمانعت دی جاتی ہے۔ وزیراعظم

مودی نے یہ بھی کہاکہ حالانکہ ایودھیا کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر بہت سارے خدشات ظاہر کئے گئے مگر اس کو سنائے جانے کے بعد ملک کی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ اس طرح کے تمام خدشات غلط ہیں۔ نئی دہلی۔اپنے آبائی ملک میں ظلم …

Read More »

کس نے کس کو دی لالچ؟۔

نئی دہلی۔ اپنے والدکے دعوی جس میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے شرد پوار کو ساتھ ملکر کام کرنے کی پیشکش کی بات کہی گئی تھی‘ پر ردعمل پیش کرتے ہوئے این سی پی لیڈر سپریہ سولے نے کہاکہ یہ وزیراعظم نریندر مودی کی فرخدالی تھی مگر ان کے …

Read More »

شہریت ترمیم بل کو کابینہ کی منظوری‘ حکومت اہم پارلیمنٹ کے امتحان کے لئے تیار

مذکورہ مرکزی کابینہ نے چہارشنبہ کے روز متنازعہ شہریت ترمیم بل کو منظوری دیدی تاکہ اس کو پارلیمنٹ میں پیش کیاجاسکے۔ مذکورہ شہریت بل کو اب منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں رکھاجائے گا۔ نئی دہلی۔مذکورہ مرکزی کابینہ نے چہارشنبہ کے روز متنازعہ شہریت ترمیم بل کو منظوری دیدی تاکہ اس …

Read More »

مودی کی پہلی غلطی۔ مہارشٹرا کے سیاسی وبال میں مودی کی شبہہ پر کار ضرب

اتفاق کی بات یہ ہے کہ وزیراعظم مہارشٹرا کی سرحد وں کے باہر بھی بدنامی کے داغ پھیلنے لگے ہیں اور ’مذکورہ لوگ‘ یہ استفسار کررہے ہیں اگر مودی عظیم اصولی لیڈر ہیں تو کیاآیا وہ ان کو جانچنے میں کہیں غلطی تو نہیں کررہے ہیں۔ مہارشٹرا کے سیاسی وبال …

Read More »
TOPPOPULARRECENT