NCP

مہاراشٹرا: شیو سینا، کانگریس اور این سی پی مل کر حکومت بنائیں گے۔ شیو سینا اور این سی پی کا باری باری چیف منسٹر رہے اور کانگریس کا ڈپٹی چیف منسٹر

نئی دہلی: کانگریس اور این سی پی کے اتحاد نے چہارشنبہ کو واضح اشارہ دیا ہے کہ وہ شیو سینا کے ساتھ جائیں گے۔ سابق چیف منسٹر پرتھوی راج چوہان