Tag Archives: Petrol

ووٹ ڈالئے اور پٹرول و ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ پائیے ۔ پٹرول ایسوسی ایشن کا اعلان 

حیدرآباد: شہریو ں کیلئے ایک خوشخبری ہے ۔ رائے دہی کے دن ووٹ ڈالنے کے بعد پٹرول پمپس پر ووٹ کا نشان دکھا کر پٹرول و ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ پاسکتے ہیں ۔ آل انڈیا پٹرولیم ڈیلرس ایسو سی ایشن صدر اجے بنسل نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا …

Read More »

گھریلوبازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گراوٹ کاسلسلہ جاری

نئی دہلی-بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے نتیجہ میں گھریلوبازار میں پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ملک کے چاربڑے شہروں میں پیر کے روز پٹرول کی قیمت مسلسل پانچویں دن کم ہوئی اور یہ ایک سال کی نچلی سطح …

Read More »

مہنگائی کے متعلق بی جے پی قائدین کادوغلا پن۔ویڈیو

پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف مودی حکومت کے وزراء کی خاموشی ایک بہت بڑا سوا ل ہے۔ کیونکہ 2014میں جب یوپی اے حکومت اقتدار میں تھی اس وقت پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف بی جے پی سڑکوں پر اترتی ہوئے …

Read More »

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان آر ٹی اے سے نیا خلاصہ۔ ہندوستان دیگر ممالک کو کم قیمتوں پر پٹرول فروخت کرتا ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ ہندوستان دوسرے ممالک کو کم قیمت میں پٹرول او رڈیزل برآمدکرتا ہے۔ اس بات کا خلاصہ آر ٹی ائی سے ملا ہے۔ حالانکہ ہندوستان میں پٹرول کی بڑھتی قیمت لوگوں کے لئے وبال جان بنی ہوئی …

Read More »

تیل کی پیدا وار میں ممکنہ اضافہ پر ایران کا انتباہ

تہران : ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیر ی نے کہا کہ ان کے ملک کو اپناتیل فروخت کرنے میں کسی شکل کا سامنا نہیں ہوگا او راس کے ساتھ ان ممکنہ ممالک کو تنبیہ کی جو ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد تیل کی بین الاقوامی منڈی میں اس …

Read More »

ہندوستان ایران سے تیل خریدنے میں تخفیف کرنے کی تیاری میں

نئی دہلی : امریکی دباؤ کے پیش نظر ہندوستان ایران سے تیل خریدنے میں تخفیف کرنے کی تیاری میں ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت تیل نے آئیل ریفائنریز سے کہا کہ وہ مشکل دور سے کے لئے تیار ہیں ۔اس بات کا بھی اشارہ مل رہا ہے کہ ہندوستان نومبر سے …

Read More »

مودی نے پندرہ لاکھ نہیں دئے تو بینک نذر آتش کرنے پہنچا یہ شخص

بھیراچ۔ چہارشنبہ کی صبح ایک شخص اپنے ساتھ پٹرول لے کر بینک میں داخل ہوا۔ اس نے بینک ملازمین سے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پندرہ لاکھ دینے کا وعدہ کیاتھا مگر ابھی تک وہ پیسے ملے نہیں۔ اب میں بینک میںآگ لگادوں گا‘ آپ لوگ باہر نکل جائیں۔ …

Read More »

سپنووں کا سودا گر

حیدرآباد۔ سال2014کے عام انتخابات سے قبل کے دوسال راجدھانی دہلی کو سیاسی اکھاڑے میں تبدیل کردیاتھا۔اس وقت کی اپوزیشن جماعتوں بالخصوص بی جے پی کا اہم نعرہ پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتیں تھیں۔ بی جے پی کے سینئر قائدین بشمول اس وقت کے گجرات چیف منسٹر نریندر مودی بھی …

Read More »

تیل کی بڑھتی قیمتوں نے لوگو ں کو نیپال سے پٹرول اور ڈیزل کی تسکری پر مجبور کردیا ہے

بھائیراچ۔ ملک بھر میں تیل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے اس مرتبہ تاریخ رقم کی ہے‘ مبینہ طور پر پٹرول او رڈیزل کی پڑوسی ملک نیپال سے اترپردیش کے ضلع بھائیراچ تسکری کی جارہی ہے۔ لوگ پڑوس ملک بذریعہ کار جاکر بڑے کیانوں میں وہاں سے پٹرول بھر کر لارہے …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ساتویں آسمان پر

نئی دہلی : کئی دنوں کی راحت کے بعد اب مسلسل پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ بتا یا جا تا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں گذشتہ چار ہفتوں سے مسلسل تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ملک میں سرکاری تیل کمپنیاں پٹرول اور …

Read More »

دھرو راٹھی کا نئے بجٹ پر خلاصہ ۔ ویڈیو

اپنے سیلفی ویڈیو میں دھرور راٹھی بتارہے ہیں کہ کس طرح مرکزی حکومت نے عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے نام پر گمراہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پٹرول کی قیمتوں میں دو روپئے کی کمی کے نام پر چالاکی ہے اور اس کو پروپگنڈہ چیانلوں اور سوشیل …

Read More »

یوگی کا رام راج۔ جامعہ مسجد کے امام کو زندہ جلانے کی کوشش

علی گڑہ۔ بی جے پی کے برسراقتدار ریاست راجستھان میں مبینہ لوجہاد کے نام پر ایک مسلم شخص کو زندہ جلادیاگیا۔انسانیت کو شرمسار کرنے والا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا ۔ اب ایک ایسا ہی معاملہ بی جے پی برسراقتدار یوپی میں سامنے آرہا ہے۔یہاں …

Read More »

ویڈیو۔ رویش کمار پٹرول کی قیمتوں پر

نئی دہلی۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے متعلق رویش کمار نے کہاکہ مہارشٹرا کے مختلف علاقوں میں جانچ پڑتال کے بعداس بات کی جانکاری حاصل ہوئی ہے کہ ریاست کے پسماندہ علاقوں میں ممبئی شہر سے زیادہ مہنگا پٹرول دستیاب ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ’ پٹرول کے قیمت 70کے بعد …

Read More »

پٹرول ‘ ڈیزل کی قیمتوں میں آج سے اضافہ

نئی دہلی: آج سے پٹرول 1.23فی لیٹر اوور ڈیزل89پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے اور ایک روز قبل ہی انڈین ائیل کارپوریشن نے اس بات کا اعلان کیاتھا۔ دو اہم ٹرانسپورٹیشن میں پچھلی باریکم مئی کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیاتھا وہیں پٹرول کی قیمت ایک روپئے فی لیٹر …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں 3.77اور ڈیزل کی قیمت میں 2.9کی کمی

نئی دہلی:پٹرول کی قیمت میں 3.7روپئے کی کمی جبکہ ڈیزل پر 2.9روپئے کی کمی ہوئی ہے ’ پچھلی دوتا ڈھائی ماہ میں قیمتوں میںیہ پہلے بار تبدیلی ائی ہے۔ #Flash Petrol price slashed by Rs 3.77 per litre and diesel by Rs 2.91 per litre from midnight tonight. pic.twitter.com/Z2bKruJGxI — …

Read More »

کوزیکوٹی میں کالے جادو کے نام پر لوگوں کو زخمی کرنے والے عورت گرفتار

کوزیکوٹی:پولیس نے منگل کے روز بتایاکہ کالا جادو کرنے اور ایک دوسری عورت کو زخمی کرنے کے لئے الزام میں ضلع نداپورم سے ایک 37سالہ خاتون کی مبینہ حراست عمل میں ائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک روز قبل ہی کالا جادو کے دوران 60فیصد جھلسی ہوئی 27سالہ شامینہ …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی: پٹرول کی قیمت میں کل رات سے 0.42فی لیٹر کااضافہ ہوگیاہے۔جو مختلف ریاستوں کی قیمتوں کی مناسبت ہوگا FLASH: Petrol price increased by Rs. 0.42/litre, diesel prices raised by Rs. 1.03/litre — ANI (@ANI_news) January 15, 2017 ۔پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب دہلی میں پٹرول …

Read More »

ڈیجٹل موڈ سے پٹرول اور ڈیزل کی خریدی پر منگل سے رعایت

نئی دہلی: نقدی کے بغیر لین دین کو فروغ دینے کی غرض سے حکومت کی تحت چلائی جارہی انڈین ائیل کارپوریشن نے پیر کے رو ز اس بات کا اعلان کیاہے 0.75فیصد کی رعایت ان تمام صارفین کو مہیاکی جائے گی جو پٹرول اور ڈیزل بھرانے کے بعد ڈیجٹل ادائیگی …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر14پیسے اور ڈیزل کے قیمت میں10پیسوں کا اضافہ

ریاستی سطح پر ائیل ٹینکس چلانے والے اداروں نے دوبارہ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹرچودہ پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹرد س پیسوں کے اضافے کا اعلان کیا ۔ چہارشنبہ سے اضافی قیمتوں کے ساتھ پٹرول او رڈیزل سپلائی کیا جائے گا۔ جبکہ دہلی میں تمام لوکل …

Read More »

سعودی حکومت نے حج او رعمرہ ویزا کی فیس میں کیااضافہ

یکم محرم سے سعود ی حکومت نے حج او رعمرہ کی ویزا فیس میں اضافے کا اعلان کیاہے۔ کراؤن پرنس سعودی عربیہ منسٹریل کونسل کے چیرمن بھی ہیں نے حج اور عمرہ ویزا کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق ایک اہم فیصلہ لیاہے۔ پہلی بار حج یا عمرہ ویزا حاصل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT