Thursday , October 29 2020

Tag Archives: Prime minister

امیر آدمی اپنا ٹیکس بچانے کیلئے آف شو کمپنیاں چلا رہے ہیں،دنیا میں زیادہ تر مسائل دولت کے ہوس کے باعث ہوتے ہیں: وزیراعظم پاکستان

اسلام آبا:  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بالکل صاف ستھری بتاتے ہوئے الزام لگایا کہ غیر ملکی فنڈنگ معاملہ میں اپوزیشن پارٹیاں عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا پی ٹی آئی نے پاکستان …

Read More »

گوگل نے میرے مطالعہ کی عادت چھین لی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی

نئی دہلی ۔ /24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات ریڈیو پروگرام کے دوران این سی سی کیڈٹس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ کتابوں کا مطالعہ کرتے آرہے ہیں لیکن گوگل نے ان کے مطالعہ کی عادت کو تباہ کردیا …

Read More »
[quads id=1]

جمہوریت کے قتل میں وزیراعظم اور بی جے پی شامل۔ کانگریس

نئی دہلی۔ اے ائی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ صاف طور پر دیکھائی دے رہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے دیگر لیڈران ”جمہوریت کے قتل“ میں راست طور پر ملوث ہیں۔ …

Read More »

کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ بہتر نہیں ہیں۔ مارکل

نئی دہلی۔ جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے جمعہ کی شب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو اٹھااوران کے ساتھ موجود جرمن صحافیوں کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ ”کشمیر میں حالات غیر مستحکم‘ اور بہتر نہیں ہے“۔ جرمنی کے انٹرنیشنل ٹی وی چیانل ڈی ڈبلیو …

Read More »

یوروپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ کا کشمیر دور ہ کرانے کے لئے ماڈی شرما نے پیسے لئے ہیں۔ پرائم ٹائم میں راویش کمار کا سوال۔ ویڈیو

حکومت ہند نے 5اگست2019کے روز صدر جمہوریہ کے احکامات کے تحت پارلیمنٹ میں جموں اور کشمیر کے خصوصی موقف کی برخواستگی کے لئے ائین کی دفعہ 370کو برخواست کرتے ہوئے ریاست کو دو مرکز کے زیراقتدار علاقے یعنی یونین ٹرٹیریز ایکل جموں اور کشمیردوسرا لداخ میں تبدیل کردیا ہے۔ یکم …

Read More »

صحرا نما سڑکیں‘ یوروپی اراکین پارلیمنٹ ڈل جھیل میں

مذکورہ ای یو اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی اور این ایس اے اجیت دوال سے پیر کے روز ملاقات کی۔ جملہ27میں سے چار اراکین پارلیمنٹ نے تنقیدوں کے پیش نظر جموں کشمیر دورے سے دستبرداری اختیارکرلی تھی۔ سری نگر۔یوروپی اراکین پارلیمنٹ کے ایک گروپ نے منگل کے روز جموں …

Read More »

پاکستان نے وزیراعظم مودی کے لئے اس کی ہوائی پٹی استعمال کرنے کی درخواست کو کیا مسترد

اسلام آباد۔پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے پیش کی گئی ایک درخواست کو مسترد کردیا جس میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہوائی سفر کے لئے اس کی ہوائی پٹی کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی‘ مذکورہ خارجی وزارت نے اتوار کے روزاپنے ایک بیان میں یہ جانکاری دی ہے۔ …

Read More »

سلمان خورشید نے ایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی

لکھنو۔ سینئرکانگریس لیڈر سلمان خورشید نے منگل کے روزایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی او رکہاکہ ہر ایک کو اس کی حمایت کرنا ضروری ہے۔ فینانس کمیشن کی پندروہویں اجلاس سے بات کرتے ہوئے خورشید نے کہاکہ ”غریب اور متواسط طبقے کے لئے یہ ایک عظیم پہل ہے۔ ہر …

Read More »

پاکستان کا پانی روک کر ہریانہ منتقل کیاجائے گا‘ وزیراعظم نریندر مودی

کرکشیتر/چکارہی دادری۔وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ہریانہ کے رائے دہندو ں سے اپیل کی ہے وہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ”سزا“ دیں کیونکہ اس نے کشمیر سے ارٹیکل370ہٹانے کے متعلق ”افواہیں پھیلائی“ ہیں۔ کرکشیتر اور چکرہی دادری میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ …

Read More »

وزیراعظم مودی کی بھانجی کا بیاگ چھیننے والوں کی دہلی پولیس نے شناخت کرلی ہے

نئی دہلی۔ مذکورہ دہلی پولیس نے دعوی کیا ہے اس نے دمیانتی بین مودی جو کہہ رہی ہیں کہ وہ وزیراعظم نریندرمودی کی بھانجی ہے‘ سیول لائنس علاقے سے ان کا بیاگ چھننے والے مجرمین کی شناخت کرلی گئی ہے۔ دہلی پولیس کے ترجمان اسٹنٹ پولیس کمشنر انل متل نے …

Read More »

ملیشیائی وزیراعظم کے کشمیر پر دئے گئے بیان کے جواب میں ایم ای اے نے کہاکہ’اس طرح کی بیان بازی سے باز آجاؤ‘۔

پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے ریمارک کیاتھا کہ ہندوستان نے جموں کشمیر پر’حملہ کرکے قبضہ کرلیاہے“اور اس لازمی حل پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ کیاجانا چاہئے۔ نئی دہلی۔مذکورہ وزرات داخلی امور(ایم ای اے) نے جمعہ کے …

Read More »

اسی ماہ کے آخر میں وزیراعظم نریندر مودی کا ریاض دورہ متوقع

نئی دہلی۔وزیراعظم نریند ر مودی ہوسکتا ہے اس ماہ کے آخر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے‘ جہاں پر وہ توقع ہے کہ میگا اکنامک سمٹ میں حصہ لیں گے جس کی میزبانی خلیج کا سب سے بڑا ملک کررہا ہے۔ دونوں ممالک ان کے دورے کی تیاریوں میں …

Read More »

مہاتما کے مذہب کا کیا مطلب تھا

ان کے لئے مذہب قومیت نہیں تھا۔ تمام شہری بلاتفریق عقائد‘ ہندوستان پر ان کا حق تھا حالانکہ ایک دھرمک ویشناوی گھر انے میں بڑے ہوئے موہن داس راج کورٹ کے الفریڈ ہائی اسکول میں تعلیم کے دوران آخری سال میں ایک ناستک تھے۔ اپنی اٹوبایو گرافی کے الفاظ میں …

Read More »

وزیراعظم مودی نے گاندھی کے متعلق کہا”ایک بہترین ٹیچر جس کے پاس مسائل کا حل تھا“

مودی نے نیویارک ٹائمز نیوز پیپر کے اداریہ کے لئے’گاندھی کو بطور خراج“ ایک مضمون چہارشنبہ کے روز مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پرتحریر کیا’’میں زیر تجویز وہ ہے جس کو میں انسٹائن چیالنج کہتاہوں“۔ نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے روز ”مفکرین‘ صنعت کاروں اور …

Read More »

کشمیر میں تحدیدات ختم کرنے کے لئے مودی حکومت سے781سائنس دانوں اور ماہر تعلیمات نے دیا زور

ائی ائی ایس سی‘ ائی ائی ٹی‘ ٹی ائی ایف آر کے سائنس دانوں نے دو بیانات جاری کئے‘ ایک میں تعلیمی اداروں کی حالت زار کے متعلق تشویش ظاہر کی‘ دوسرا رہائشیوں کو درپیش مشکلات پر تکلیف کا اظہار کیاہے۔ بنگلورو۔ ہندوستان کے تقریبا780سے زائد اہم سائنس داں‘ محقیقن …

Read More »

ٹرمپ سے نزدیکیاں کیا وزیر اعظم مودی کے لئے سیاسی فائدے کا سودا ہے؟۔

نئی دہلی۔ کیاامریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے نزدیکیاں وزیراعظم نریندر مودی وک سیاسی مضبوطی دیتا ہے۔ کیاٹرمپ کا مودی کی حمایت میں تعریف یا ان کا مودی کے ساتھ شہہ نشین پر ساتھ آنا‘ مودی کو سیاسی شکل سے فائدہ کے زمرے میں رکھتا ہے؟یہ سوال تب اٹھا جب وزیراعظم مودی …

Read More »

ذاکر نائیک کے متعلق مہاتر محمد کے دعوے کو ہندوستان کی جانب سے مستردکردیاگیاہے

مہاتر نے ریڈیو اسٹیشن بی ایف ایم 89.9کوبتایاکہ مودی‘ جس سے انہوں نے روس میں اکنامک فورم کے اجلاس میں اسی ماہ کی ابتداء میں ملاقات کی تھی‘ نئی دہلی کی جانب سے سرکاری نوٹس کے باوجود ذاکر کی حوالگی کے متعلق کوئی درخواست نہیں کی گئی نئی دہلی۔ ملیشیائی …

Read More »

ذاکر نائیک کا معاملہ ملیشیائی وزیراعظم نے حیران کردینے والا جواب دیا

کولالمپور۔ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے منگل کے روز کہاکہ ان ہندوستانی ہم منصب وزیراعظم نریندرمودی نے متنازعہ مبلغ اسلام ذاکرنائیک کی واپسی کے لئے کوئی درخواست نہیں دی ہے‘ جو ہندوستان سے فرار ہونے کے بعد ایشیاء ملک میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ مہاتر کا بیان مہاتر نے مزیدکہاکہ مودی …

Read More »

پی او کے میں جلسہ عمران خان کا نریندر مودی پر حملہ’صرف بزدل شخص ہی ایسی بزدلانہ حرکت کرسکتا ہے‘۔

پاکستان کے وزیراعظم نے جموں اور کشمیر کے حالات کو کچھ اس طرح بیان کیاکہ وہ ”انسانیت سوز مسائل“ ہیں اور کہاکہ کشمیری اب موت سے نہیں ڈرتے۔ مقبوضہ کشمیر۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جمعہ کے روز اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو بزدل قراردیا کیونکہ مبینہ طور …

Read More »

سکھ رکن پارلیمنٹ نے یوکے کے وزیراعظم کو کیاشرمندہ”نقاب تبصرہ“ پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ ویڈیو

سلووح کے لیبر رکن پارلیمنٹ نے جانسن کو ان کے برقعہ پوش مسلم عورتوں کے ”بینک پر ڈکیتی“ کرنے والوں سے تقابل پر کرنے ہر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ برٹش سکھ پارلیمنٹرین اس وقت شہر میں موضوع ہوگئے جب انہوں نے وزیراعظم بورس جانسن کے ماضی میں مسلم خواتین …

Read More »
TOPPOPULARRECENT