Sunday , January 19 2020

Tag Archives: Sushma Swaraj

پاکستان کی طرف سے دعا’آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی‘ سشما جی‘

بہت سارے لوگ جس طرح کی سونچ رکھتے ہیں اس کے برخلاف ایک بڑی تعداد میں پاکستانی سشما سورا ج کو جرت مند‘ حوصلہ مند لیڈر کے طور پر یاد کرتے ہیں جو ہمیشہ مفلوک حال لوگوں کی مدد کے لئے آگے رہی ہیں نئی دہلی۔ شفقت ایک انسانی کی …

Read More »

سسشما سوراج کی اپنے پاکستان کے ہم منصب محمودقریشی سے ایس سی او خارجی منسٹرس سمیٹ میں ملاقات متوقع

خارجی وزیر سشما سوراج بشکیک میں مئی21-22کو دورکنی میٹنگ میں شرکت کریں گے جہاں پر ان کی ملاقات پاکستان کے ہم منصب سے متوقع ہے۔ ایس سی او میٹنگ کا مقصد ہندوستان اورپاکستان کے درمیان امکانی بات چیت کے موقع فراہم کرنا ہے نئی دہلی۔ کرزقستان کے بشکیک میں مئی …

Read More »

او ائی سی کے ’’ مظالم ‘‘ کی مذمت کی ‘ ہندوستان نے کہاکہ جموں کشمیر داخلی معاملہ ہے۔

کمار نے کہاکہ سوراج نے جمعہ کے روز ابوظہبی میں او ائی سی کے اجلاس میں بطور اعزازی مہمان شرکت کی اور ’’ ہم دل کی گہرائیوں سے اس تاریخی پہل کی ستائش کرتے ہیں جو پہلے اجلاس کے پچاس سال کی تکمیل کے موقع پر دعوت نامہ دیا گیاتھا‘‘ …

Read More »

پچاس سال بعد او ائی سی اجلاس میں ہندوستان مدعو‘سشما سوراج کی شرکت

ایک ذرائع نے سنڈے ایکسپرس کو بتایاکہ’’ اندرونی بات چیت کے بعد خارجی منسٹر سطح کے طور پر ہندوستان نے شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے‘ اور مزید کہاکہ شرکت کایہ فیصلہ پلواماں حملے سے قبل لیاگیاتھا نئی دہلی ۔پاکستان کی خواہش پر 1969میں موروکو کے ربات میں اسلامی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT