Thursday , January 18 2018
Home / Tag Archives: Threats

Tag Archives: Threats

اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کو ملی دھمکی‘ اور بیس کروڑ کے ہرجانہ کا مقدمہ

لکھنو۔اترپردیش شیعہ وقف بورڈ چیرمن وسیم رضوی کووزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کو ’’ دہشت گردوں کی پیدواری‘‘ روکنے کے لئے مدرسوں پر امتناع عائد کرنے کے متعلق لکھے گئے مکتوب کے بعد جمعیتہ علماء ہند کی جانب سے بیس کروڑ روپئے کا ہرجانے پر …

Read More »

جامعہ مسجدکی گنبد میں دراڑ‘ وزیر اعظم کی مدد درکار۔جنگی خطوط پر مسجد کی مرمت ضروری ہوگیا ہے

ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعددس سال قبل 17ویں صدی میں تعمیر مسجد کی اے ایس ائی نے مرمت کی تھی‘ مسجد کے نگران کار ‘ وقف بورڈ کے پاس مسجد کی مرمت کے لئے فنڈز نہیں ہیں۔مسجد کی تعمیر 1648میں شہاجہاں آباد کی تکمیل کے بعد شروع ہوئی نئی …

Read More »

مہارشٹرا ‘ کرناٹک حکومت نے ’پدماوتی‘ کی حمایت کی اور بھروسہ دلایا کہ فلم کے لئے موثر تحفظ فراہم 

ممبئی۔ ریاستی وزیر داخلہ رنجیت پٹیل نے کہاکہ بالی ووڈ فلم’ پدماوتی‘ کو مل رہی دھمکیوں کے پیش نظر حکومت مہارشٹرا نہ صرف اداکارہ دپیکا پدوکون بلکہ فلم کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا انتظام کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ سنجے لیلا بھانسالی کو پہلے سے ہی سکیورٹی فراہم کی گئی …

Read More »

راجستھان میں جبراً گھروں سے نکالے گئے ‘ مسلم خاندان بناکھانے اور پانی کے زندگی بسر کرنے پر مجبور

جیسلمیر۔ راجستھان کے دنتال گاؤں میں مسلم فولک سنگر کے قتل کے بعد مبینہ طور پر بیس مسلم خاندانوں کو اونچی ذات والوں ہندؤں نے گاؤں چھوڑنے کے لئے ڈرایا او ردھمکایاتھا۔پچھلے تین دنوں سے مذکورہ 150پر مشتمل لوگ جس میں عورتیں او ربچے شامل ہیں ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی …

Read More »

راجستھان۔ ہندوؤں سے ملی دھمکیوں کے بعد مسلمان گاؤں چھوڑنے پر مجبور

جیسلمیر۔مغربی راجستھا ن کے ایک گاؤں میں اونچی ذات والے ہندوؤں سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد مسلمانوں کے بیس گھر گاؤں چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ جمعہ کے روزپولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ کشیدہ حالات کی شروعات فولک سنگر امد خان کے قتل کے بعد پیش انے …

Read More »

ریلیز کے متعلق ڈسٹری بیوٹرس کو ملی دھمکی کے بعدایس آر کے کی ’’ رائیس‘‘کی مشکلات بڑھی

ممبئی:بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی مجوزہ فلم ’’ رائیس ‘‘ جس میں پاکستانی اداکارہ ماہیرا خان نے بھی کام کیا ہے کے متعلق ایک ڈسٹربیوٹر نے دعوی کیاہے کہ انہیں فلم کی ریلیز کے خلاف خط موصول ہوا ہے۔ Pakistani artistes controversy: Shah Rukh Khan’s ‘Raees’ distributor …

Read More »

’’ میں فینالے ہونے نہیں دونگا‘‘ سوامی اوم کی ’بگ باس ‘ کو دھمکی

نئی دہلی: کافی تشدد برپا کرنے اور بلاگلہ مچانے کے بعد بالآخر خود ساختہ ساھو سوامی اوم کو بگ باس کے گھر سے جمعہ کے روز باہر نکال دیا گیا! مگر کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی ‘ اب سوامی نے شو میکرس کو دھمکیاں دی ہیں اگر انہیں گھر میں …

Read More »

دنیا کی پہلی یوایس سومالی قانون داں کو ’’اسلامو فوبیا‘‘ کا شکار کار ڈرائیور نے دھمکایہ

واشنگٹن:امریکہ کی پہلی سومالی امریکی مسلم لیجسلیٹر نے بتایا کہ اس کے کیاپ ڈرائیور نے انہیں’’ نفرت بھری اور اسلاموفوبیا‘‘جملوں سے ہراساں کیا جب وہ واشنگٹن گئیں تھیں۔الحان عمر۔ حجاب کا استعمال کرنے والی سابق رفیوجی نومبر میں وسطی مغربی ریاست منسوٹا سے منتخب ہوئی تھیں۔ انہوں نے کہاکہ جب …

Read More »
TOPPOPULARRECENT