Violence

کانپور تشدد میں 21500لوگوں پر مقدمہ درج

کانپور۔ اترپردیش پولیس نے جمعہ کے روز شہر بھر میں ہونے پر تشدد مظاہروں میں کانپور کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں 15ایف ائی آر اور 21500لوگوں پر مقدمات درج کئے