عرب دنیا

مارب کے قریب شدید جھڑپ 100 حوثی ہلاک

صنعاء : مرکزی یمن کے شہر مارب کے متنازعہ علاقوں میں جمعہ کی شام سے حکومتی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 100 حوثی ہلاک ہو گئے ہیں۔عرب