عرب دنیا

مسجد قباء نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

مدینہ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام ) وزارت صحت کی ہدایات کے مطابق حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے مدینہ منورہ کی مسجد قباء￿ نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔