یہ شرارت ہے سیاست ہے کہ سازش کوئی
گجرات ڈاکیومنٹری … بی جے پی کے فائدہ کی مہم تو نہیں راہول گاندھی کی محنت رنگ لائے گی رشیدالدینگجرات فسادات پر بی بی سی کی ڈاکیومنٹری فلم نے ہندوستان
گجرات ڈاکیومنٹری … بی جے پی کے فائدہ کی مہم تو نہیں راہول گاندھی کی محنت رنگ لائے گی رشیدالدینگجرات فسادات پر بی بی سی کی ڈاکیومنٹری فلم نے ہندوستان
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہمیں جانتا ہوں کہ لوگ بڑی ہی مشکل سے اس بات میں یقین کرتے ہیں کہ ایک سیاسی لیڈر بناء کسی غرض، بناء کسی مقصد کے
ظفر آغا ہندوستانی مسلمان کے پاس اب صرف ایک قوت بچی ہے، اور وہ ہے اس کا متحد ووٹ بینک۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ ووٹ بینک متحد
رام پنیانیسال 2018ء میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے وگیان بھون میں کئی ایک لیکچر دیئے اور ان کی لیکچر سیریز میں خاص بات یہ نوٹ کی گئی
انیس عائشہوائے گلچینِ اجل سے کیسی نادانی ہوئیپھول وہ توڑا کہ گلشن بھر میں ویرانی ہوئیحضرت سید مقبول حسینؒ جب یوپی سے شہر حیدرآباد کے ایک دور دراز غیرآباد محلے
ابن حاجی گلکچھ سیاح تفریح اور دلچسپی کے مقامات کی سیر کے لئے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے پورا پلان بناکر ایڈوانس بکنگ کرالیتے ہیں۔ اس میں فائدہ یہ
خواجہ رحیم الدینمحترم قارئین! یاد رہے برکت اللہ کے پاک ناموں میں ہے۔ دعاؤں کی برکت ہر وقت ہم پر رہے گی۔ فریاد اللہ کے سواء کوئی مشکل کشا نہیں
رامچندر گوہاآئندہ ہفتہ ہم مہاتما گاندھی کے امر ہونے کی 75 ویں یاد منائیں گے۔ ویسے بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اپنی موت کے ایک طویل عرصہ بعد
اسلام سے پہلے دنیا میں جو مذاہب موجود تھے ، ان میں انسانوں کے ایک گروہ کو نسلی بنیاد پر دوسرے انسانوں پر افضل قرار دیا جاتا تھا ، ایرانی
کسی بھی ملک اور اجتماعی نظام کو چلانے، نظم و نسق کو برقرار رکھنے اور پر امن بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے مضبوط ومستحکم آئین کی ضروررت ہے،
محمد ریاض احمدنواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر کی رحلت کے ساتھ ہی قومی عالمی میڈیا میں ان کی شاہانہ طرز زندگی ، دولت و حشمت ، فیاضی
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) آج کل ملک میں دستوری اتھاریٹیز کا مقابلہ دستور سے ہورہا ہے یعنی دستوری اتھاریٹیز بمقابل دستور والا معاملہ چل رہا ہے۔ اس
نریندر مودی … گجرات فسادات پر ڈاکیومنٹری فلم مساجد اور مدارس پر بلڈوزر چلنے لگا رشیدالدینآزاد ہندوستان کی 75 سالہ تاریخ میں یوں تو کئی سانحے دیکھے گئے لیکن دو
محمد مبشر الدین خرممقتدر شاہ ہویا عام شہری اس کی اپنے ملک سے محبت اور سرزمین سے لگاؤ کی ایک مثال اس فرزند مملکت دکن آصفیہ نے شہر حیدرآباد میں
ابن حاجی گلہمارا سفر چند دنوں پر مشتمل تھا۔ اس دوران اپنے مشاہدات، تاثرات اور تجربات قارئین کے ملاحظے کیلئے پیش کررہا ہوں۔ امید ہے قارئین مستفید اور محظوظ ہوں
ظفر آغاثنا علی (اِسرو سائنٹسٹ)، ثانیہ مرزا (پہلی مسلم فائٹر پائلٹ)، بشریٰ ارشد (دو بچوں کی ماں آئی پی ایس افسر)، فلک ناز (نیشنل وومن کرکٹ ٹیم کھلاڑی)۔ یہ ہیں
وجئے جے دردا، سابق رکن راجیہ سبھاہندوستان میں کئی اپنی شخصیتوں نے جنم لیا جنہوں نے اپنی شخصیت کے ذریعہ معاشرہ پر گہرے اثرات مرتب کئے اور جن کی ہمیشہ
اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن اعمال کا حکم دیا ہے، وہ زیادہ تر ظاہری اعضاء ہاتھ پاؤں ، زبان، آنکھ ، کان وغیرہ سے متعلق ہیں، جیسے: نماز، روزہ،
مسجد اقصی مسلمانوں کا قبلہ اول ہے ، یہ اسلام کی تاریخ میں دوسری تعمیر کردہ ایسی مسجد ہے جس کی تعمیر مسجد حرام کی تعمیر کے چالیس سال بعد
موہن بھاگوت … مسلمانوں کو نصیحت یا دھمکی 2024 عام انتخابات کیلئے ہندوتوا ایجنڈہ رشیدالدین’’مشن 2024 ‘‘ بی جے پی اور آر ایس ایس ہی نہیں بلکہ ملک کی تمام