تجارت

ہوم فرنیچر ایکسپو کا آج سے آغاز

حیدرآباد 29 ستمبر (پریس نوٹ) لائف اسٹائیل اینڈ انٹریئر نمائش ہوم فرنیچر ایکسپو 30 ستمبر تا 3 اکٹوبر میدان ایکسپو سنٹر، متصل میٹل چارمینار، ہائی ٹیک سٹی حیدرآباد میں منعقد