بیگم پیٹ ایر پورٹ پر 18 تا 21 جنوری وِنگس انڈیا 2024 ایونٹ، دنیا بھر کے ایر کرافٹ کی نمائش
حیدرآباد۔/10 جنوری، ( سیاست نیوز) چیف سکریٹری شانتی کماری نے وزارت شہری ہوا بازی، فیڈریشن آف انڈین چیمبر آف کامرس اور ریاستی حکومت کے عہدیداروں کے ساتھ وِنگس انڈیا 2024