شہر کی خبریں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد۔/20 اپریل، ( پریس نوٹ ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہِ شوال المکرم 1444 21 اپریل جمعہ، 6 بجے شام

صحت و خوبصورتی کی خدمات کے رجحان میں اضافہ

18 فیصد کے اضافہ کے ساتھ حیدرآباد کو ملک بھر میں تیسرا مقامحیدرآباد۔20اپریل(سیاست نیوز) شہر میں صحت و خوبصورتی سے متعلق خدمات میں 18فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور

کرناٹک انتخابی مہم ‘40 رکنی اسٹار کیمپینرس کی ٹیماے ریونت ریڈی اور محمد اظہرالدین شامل

حیدرآباد۔20۔اپریل (سیاست نیوز) کانگریس ہائی کمان نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں اسٹار کیمپینرس کی فہرست جاری کی ہیں۔ آئندہ ماہ مئی میں ہونے والے انتخابات

7 ہزار ٹیچرس کے ڈیپوٹیشن منسوخ

پرانے پوسٹنگ والے اسکولس میں 24 اپریل کو رپورٹ کرنے حکمحیدرآباد۔/20اپریل، ( سیاست نیوز) ڈائرکٹر آف اسکول ایجوکیشن نے ٹیچرس کے ڈیپوٹیشن کو منسوخ کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں تمام

افطار کا اہتمام ڈاکٹر نواب میر ناصر علی خاں ، سیاست دانوں ، بیوروکریٹس ، سفارت کاروں ، فلم ، طبی اور کاروباری برادری کے لیے ایک ملاقات کا کام

حیدرآباد ۔ 20۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : ڈاکٹر نواب میر ناصر علی خاں ، حیدرآباد میں جمہوریہ قازقستان کے اعزازی قونصل برائے تلنگانہ اور اے پی اور