اقلیتوں و پسماندہ طبقات سے کے سی آر حکومت کی دھوکہ دہی: ریونت ریڈی
کانگریس حکومت کا پہلا جی او دھرانی پوٹل کی منسوخی کا جاری ہوگا، اسٹیشن گھن پور میں پد یاترا، محمد علی شبیر اور دوسروں کی شرکتحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز)
کانگریس حکومت کا پہلا جی او دھرانی پوٹل کی منسوخی کا جاری ہوگا، اسٹیشن گھن پور میں پد یاترا، محمد علی شبیر اور دوسروں کی شرکتحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز)
کیا تلنگانہ پولیس اذیت رسانی میں بھی ملک میں نمبر ون ہے ؟مسلسل پانچ دن مار پیٹ سے ہڈیاں ٹوٹ گئیں ‘ گردے ناکارہ ۔ گاندھی ہاسپٹل ایم بی ٹی
ادارہ سیاست سے امدادی اشیا کی حج ہاوز سے متصل عمارت میں وصولیحیدرآباد۔17فروری(سیاست نیوز) ادارۂ سیاست سے ملک شام کے متاثرین جو جنگ زدہ علاقہ میں زلزلہ متاثرین ہیں ان
حیدرآباد 17 فروری ( سیاست نیوز ) ہمارے معاشرہ میں اکثر والدین کو بچوں کے تعلیمی مظاہرہ پر کافی پریشان دیکھا جاتا ہے ۔ ان کا کہنا ہوتا ہے کہ
شادی کا وعدہ کرکے لاپتہ ۔ رحمت آباد کی درگاہ کا مجاور گرفتارحیدرآباد : /17 فبروری (سیاست نیوز) کمسن لڑکی کو روحانی علاج کے نام پر جنسی استحصال کرنے والے
حیدرآباد 17 فبروری ( سیاست نیوز ) مقبول عام پروگرام سنڈے ۔ فنڈے کا 19 فبروری اتوار سے ٹینک بنڈ پر حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی جانب سے احیاء کیا
حیدرآباد17 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے تحت فزیکل ڈائرکٹر عہدوں پر تقررات سے متعلق پبلک سرویس کمیشن اعلامیہ کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس
حیدرآباد17 فروری (سیاست نیوز) حج 2023 درخواستوں کے ادخال میں عوام کی سہولت کی خاطر حج کمیٹی کے دفاتر کو ہفتہ اور اتوار کو کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
سڑکوں کی کھدائی کے بعد ملبہ کی عدم صفائی ، ٹریفک حادثات میں اضافہ حیدرآباد۔17۔ فروری (سیاست نیوز) پرانے شہر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق حکومت کے دعوے کھوکھلے ثابت
ہنمنت راؤ کا الزام ، ٹیپو سلطان کے خلاف بی جے قائدین کے بیانات کی مذمت حیدرآباد۔17۔ فروری (سیاست نیوز) سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ
گزیٹیڈ آفیسرس یونین کی ڈائری کی رسم اجراء، ریاستی وزیر سرینواس گوڑ کا خطابحیدرآباد۔17۔ فروری (سیاست نیوز) وزیر سیاحت و آبکاری وی سرینواس گوڑ نے کہا کہ محکمہ صحت تلنگانہ
حکم التواء سے ڈیویژن بنچ کا انکار، 27 فروری کو آئندہ سماعت مقررحیدرآباد۔17۔ فروری (سیاست نیوز) ارکان اسمبلی خریدی معاملہ میں تلنگانہ حکومت کو سپریم کورٹ سے کوئی راحت نہیں
سیاست شاپنگ دھوم کے 13 ویں بمپر ڈرا کی خصوصی تقریب، داخلہ مفت حیدرآباد۔ 17 فروری (سیاست نیوز) سیاست شاپنگ دھوم کے بمپر ڈرا تقریب کے موقع پر پیش کیا
عوام تیسری مرتبہ دھوکہ نہ کھائیں، برقی شرحوں میں اضافہ سے دستبرداری کا تیقن، ریونت ریڈی کی پد یاترا میں عوام کا جوش و خروشحیدرآباد16 فروری (سیاست نیوز) صدر پردیش
سال 2023 سے متعلق سال 1923 میں کی گئیں پیش قیاسیاںحیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : جب بھی نیا سال آتا ہے مختلف شعبوں کے
سرجن اور گیاناکالوجسٹ کی جائیدادیں مخلوعہ ، آپریشن کی سرگرمیاں معطلحیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے طبی سہولتوں کا مرکز نظامیہ جنرل
دستور کی دفعہ 29 اہم ڈھال، اردو یونیورسٹی میں صغری ہمایوں مرزا یادگاری لکچرحیدرآباد۔16۔ فروری (سیاست نیوز) پروفیسر فیضان مصطفی سابق وائس چانسلر نلسار یونیورسٹی نے کہا کہ ہندوستان جیسے
روزنامہ سیاست کی جانب سے دفتر حج ہاوز سے متصل عمارت میں امدادی کلکشن کاونٹر کا قیامحیدرآباد۔16فروری(سیاست نیوز) ہم صرف زلزلہ کے متاثر نہیں ہیں بلکہ گذشتہ 8برسوں سے ہم
ڈائرکٹر جنرل پولیس انجنی کمار کا اعلیٰ سطحی اجلاسحیدرآباد۔16۔ فروری (سیاست نیوز) ڈائرکٹر جنرل پولیس انجنی کمار نے ریلویز کی ریاستی سطح کی سیکوریٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس
چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ محمد مسیح اللہ کی ایک ماہ کی تنخواہ بطور عطیہحیدرآباد۔16فروری(سیاست نیوز) چیف منسٹر کی سالگرہ تقاریب منانے کا نیا انداز اختیار کرتے ہوئے کے چندر شیکھر