چندرا بابو نائیڈو کی بہو نے لداخ میں بائیک رائیڈنگ کی
ہم حقیقی اور روحانی تجربات کے منتظر ہیں ، برہمنی کی ویڈیو ، سوشیل میڈیا میں وائرلحیدرآباد ۔ 2 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تلگو دیشم پارٹی
ہم حقیقی اور روحانی تجربات کے منتظر ہیں ، برہمنی کی ویڈیو ، سوشیل میڈیا میں وائرلحیدرآباد ۔ 2 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تلگو دیشم پارٹی
حیدرآباد ۔2 ۔ڈسمبر (سیاست نیوز) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر پرتھوی راج چوان نے آج صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی سے ان کی قیامگاہ واقع جوبلی ہلز پر ملاقات کی۔
33 کلکٹرس میں 2 مسلمان، ایک بھی ایڈیشنل کلکٹر نہیں ، اہم عہدوں سے ہٹاکر غیر اہم پوسٹنگ سے عہدیداروں میں مایوسی(تلنگانہ سکریٹریٹ مسلم عہدیداروں سے تقریباً خالی) حیدرآباد ۔یکم
حکومت نے محکمہ برقی کی آمدنی اور اخراجات کے خسارے 10,535 کروڑ روپئے ادا کرنے سے اتفاق کیاحیدرآباد۔یکم؍ڈسمبر،( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے برقی صارفین کو بڑی راحت فراہم کرنے
نیوز ایڈیٹر سیاست جناب عامر علی خان کی قونصل جنرل ہند متعینہ جدہ شاہد عالم سے ملاقات حیدرآباد۔یکم۔ڈسمبر۔(سیاست نیوز) قونصل جنرل ہند متعینہ جدہ جناب شاہد عالم سے جناب عامر
تفصیلات جمع کرنے ای ڈی وزارت ٹیلی کمیونیکیشن سے رجوع۔ ملزم امیت اروڑہ کو ایک ہفتہ کی تحویل میں دیا گیاحیدرآباد۔ یکم ؍ ڈسمبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر
حیدرآباد۔یکم؍ ڈسمبر، ( سیاست نیوز) سی بی آئی کے ریاستی وزیر سیول سپلائیز گنگولہ کملاکر اور ٹی آر ایس رکن راجیہ سبھا وی روی چندرا سے دہلی میں 8 گھنٹے
حیدرآباد۔ یکم۔ڈسمبر(سیاست نیوز) سابق مئیر حیدرآباد بی رام موہن سی بی آئی کے نشانہ پر ہیں! تلنگانہ میں سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ و انکم ٹیکس کارروائیوں کے دوران
حملہ آور قیمتی زیورات لے کر فرار ۔ شمالی ہند کی ریاستوں کی ٹولیوں پر شبہحیدرآباد۔یکم؍ ڈسمبر، ( سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقہ ناگول میں فائرنگ کرکے زیورات کی
حیدرآباد ۔یکم ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) ڈائرکٹر جنرل سی آئی ڈی کے عہدہ سے سینئر آئی پی ایس عہدیدار گووند سنگھ کل وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوگئے۔ ریاستی حکومت
حیدرآباد ۔یکم ڈسمبر (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے پولارم پراجکٹ کے قریب آج صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب پولیس نے صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو کو پراجکٹ کے
حیدرآباد۔ یکم؍ ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی خریدی معاملہ کے تین ملزمین کو مشروط ضمانت منظور کی ۔ عدالت نے تین لاکھ روپئے مچلکوں اور دو
حیدرآباد۔یکم ؍ ڈسمبر، ( سیاست نیوز) وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے بی جے پی پر بلیک میل کی سیاست کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ٹی آر ایس
جناب سید عمر جلیل اور پروفیسر ایس اے شکور کے ناموں پر چہ میگوئیاںحیدرآباد۔یکم۔ڈسمبر۔(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت چلائے جانے والے اداروں پر مؤظف ملازمین
محکمہ جنگلات اور ماحولیات کے جہدکاروں میں خوشی کی لہرحیدرآباد۔یکم۔ڈسمبر۔(سیاست نیوز ) 2019میں گئے گدھ اب تلنگانہ میں واپس واپس ہونے لگے ہیں‘ 2019ہوئی شدید بارش کے دوران نندی گاؤں
مہدی پٹنم میں کتے کے حملے میں کمسن لڑکا زخمی، جی ایچ ایم سی خواب غفلت میںحیدرآباد یکم / دسمبر ( سیاست نیوز ) شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات
سیول سرویس کوچنگ کی شرائط میں تبدیلی ضروری،سات برسوں میں ایک بھی مسلم منتخب نہیں،کوچنگ کے بجائے صرف میٹریل کی فراہمیحیدرآباد ۔یکم دسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقلیتوں کو روزگار
میٹرو ریل دوسرے مرحلہ کے افتتاح کی تیاری ، وزراء سرینواس یادو ، محمد محمود علی ، سبیتا اندرا ریڈی اور دیگر کا دورہحیدرآباد۔ یکم ڈسمبر (سیاست نیوز) ریاستی وزیر
وہ ای ڈی ۔ مودی سے ڈرنے گھبرانے والی نہیں ہے ، جیل جانے بھی تیار ہےحیدرآباد ۔ یکم ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : دہلی شراب اسکام
سکریٹری اقلیتی بہبود کا وقف بورڈ کو راست مراسلت نہ کرنے کی ہدایت ، سی ای او کے لیے عہدیداروں کے نام روانہمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔یکم۔ڈسمبر۔محکمہ اقلیتی بہبود تلنگانہ ریاستی وقف