ویملواڑہ کی درگاہ حضرت سید تاج الدین خواجہ باگ سوارؒ کو شہید کردیا گیا ‘ وقف بورڈ کو لا علم رکھنے کا ادعا
اعلی عہدیداروں اور منتخبہ نمائندوں کی موجودگی میں کارروائی کی گئی ۔ رامیشورم مندر کی توسیع کیلئے اقدام ۔ متولی سے درگاہ کی منتقلی کا اجازت نامہ حاصل کرلینے کا