تلنگانہ آبپاشی پراجکٹس کی راہ میں رکاوٹ پیدا نہ کرنے چندرا بابو سے اپیل
آبی تنا زعہ کے حل کیلئے تلنگانہ مذاکرات کا حامی،سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی خواہش ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطابحیدرآباد ۔9 ۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت
آبی تنا زعہ کے حل کیلئے تلنگانہ مذاکرات کا حامی،سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی خواہش ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطابحیدرآباد ۔9 ۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت
راہول گاندھی کو وزیراعظم بنانا وقت کی اہم ضرورت، مجالس مقامی چناؤ میں کانگریس کی کامیابی کیلئے جدوجہد کا مشورہ، گاندھی بھون میں پی سی سی عاملہ سے چیف منسٹر
کویتا کے استعفی سے ایک نشست خالی ۔ کانگریس امیدوار بناسکتی ہےحیدرآباد 8 جنوری(سیاست نیوز) محترمہ کے کویتا صدر تلنگانہ جاگرتی کے تلنگانہ قانون ساز کونسل سے استعفیٰ قبول کرلئے
برازیلین کمپنی Embraer سے معاہدہ ۔شہر میں ائر شو کے دوران اعلان متوقع حیدرآباد 8 جنوری ( سیاست نیوز) اڈانی گروپ اب طیارہ سازی میں قدم رکھنے جا رہاہے !ہندستان
حیدرآباد 8جنوری(یواین آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے رپورٹ کے مطابق، تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آئندہ دو دنوں کے دوران اقل ترین درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری
موثر انتظامات کیلئے محکمہ جات کو ہدایت، وزیر اقلیتی بہبود کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاسحیدرآباد ۔8 ۔ جنوری (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک کے انتظامات
خاتون وزراء سے خوشگوار بات چیت، میڈارم جاترا کا دعوت نامہ سیتکا اور کونڈا سریکھا نے حوالے کیاحیدرآباد ۔8 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ریاستی وزراء کونڈا سریکھا ، ڈی انوسویا
وعدوں سے انحراف کرتے ہوئے صرف تباہی اور مسماری کی سیاست کو فروغ دینے کا الزامحیدرآباد 8 جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے
چارج شیٹ عدالت میں پیشکشی کیلئے تیار، کے ٹی آر اور بی ایل این ریڈی ملزمین میں شاملحیدرآباد ۔8 ۔ جنوری (سیاست نیوز) مرکزی وزارت پرسونل اینڈ ٹریننگ نے تلنگانہ
عہدیداروں اور اسٹاف کی تقسیم 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت، حیدرآباد کارپوریشن کے تحت 6 زونس اور 150 وارڈس ہوں گےحیدرآباد 8 جنوری (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل
حیدرآباد ۔8 ۔ جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل پولیس کے تقرر کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت مکمل ہوچکی ہے اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کردیا
دریائے کرشنا کے پانی میں تلنگانہ سے ناانصافی، مرکز کی خاموشی پر ہریش راؤ کی تنقیدحیدرآباد 8 جنوری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی سابق ریاستی وزیر ٹی
سات رکنی مسافرین پر مبنی ایر کرافٹ، دفاعی اور دیگر شعبہ جات کیلئے کارگو خدماتحیدرآباد ۔8 ۔ جنوری (سیاست نیوز) میک ان انڈیا نظریہ کی تکمیل کرتے ہوئے حیدرآباد میں
انٹیگریٹیڈ اقامتی اسکولوں سے متاثر ، تعلیمی شعبہ میں اصلاحات کی ستائشحیدرآباد ۔8 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ہماچل پردیش کے وزیر تعلیم روہت کمار کی زیر قیادت وفد نے آج
میناریٹی ڈیکلریشن کا کوئی بھی وعدہ پورا نہ ہونے کا شیخ عبداللہ سہیل کا الزامحیدرآباد ۔ 8 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس کے ورکنگ پریسڈنٹ
حکومت کا اردو زبان اور اردو پڑھنے والے طلبہ کے ساتھ کھلواڑ : داسوجو شراونحیدرآباد ۔ 8 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس کے ایم ایل
حیدرآباد 8جنوری۔( راست ) ۔ دنیا میں پہلی مرتبہ 12سے17سال کے عمر کے طلبہ کے ایک گروپ کی جانب سے تیا ر کیا گیاکیوب سیاٹ (CubeSat) پے لوڈ۔12جنوری کو صبح
حیدرآباد میں ایرانی قونصل خانے نے احتجاج کے دوران ہندوستانیوں کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی مشرق وسطیٰ کا ملک، دیر سے، اپنے شہریوں کے شدید مظاہروں کی زد میں
حکومتی احکامات کے مطابق ٹکٹوں کے کرایوں میں 1.5 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ حیدرآباد: سنکرانتی تہوار کے رش کے پیش نظر، تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی جی ایس
متعدد مربوط قومی اور بین الاقوامی کارروائیوں کے نتیجے میں مصنوعی ادویات اور غیر قانونی دواسازی پکڑی گئی۔ میں حیدرآباد: پچھلے سال، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ہندوستان