حیدرآباد کو فارمولہ ای کار ریس کی میزبانی کا اعزاز
(FIA)-E کیساتھ معاہدہ ، الکٹرک گاڑیو ں کیلئے تلنگانہ مثالی مرکز ‘کے ٹی آر کا ردعملحیدرآباد ۔ 17 جنوری ( سیاست نیوز) حیدرآباد ملک کا پہلا شہر ہے جس کو
(FIA)-E کیساتھ معاہدہ ، الکٹرک گاڑیو ں کیلئے تلنگانہ مثالی مرکز ‘کے ٹی آر کا ردعملحیدرآباد ۔ 17 جنوری ( سیاست نیوز) حیدرآباد ملک کا پہلا شہر ہے جس کو
حکومت تلنگانہ کی ناکامی پر داخل کردہ درخواست پر سماعت ، 25 جنوری کو اگلی سماعت مقررحیدرآباد۔17جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ میں یومیہ ایک لاکھ کورونا وائرس کے معائنوں کو یقینی بنایا
بھاگیہ نگر کی تحریر پر عوام نے برہمی کا اظہار کیا ، کمپنی نے معذرت خواہی کرلیحیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد کا
حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ہم نے بیل بنڈیوں کے بارے میں سنا اور دیکھا بھی ہے جو پہلے زمانے میں کسانوں کے ٹرانسپورٹ
حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : سنکرانتی تہوار کے موقع پر گریٹر حیدرآباد کے حدود میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو ریکارڈ سطح پر
حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : عالمی سطح پر شہرت رکھنے والی شیرنی کے انتقال پر اس کی آخری رسومات ہندو رسم و رواج کے
حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : گھر کے ہونے والے داماد کا ایک خاندان نے 10 نہیں 20 نہیں بلکہ 365 اقسام کے پکوان کے
مرکزی وزیر نتن گڈکری کی ورچول کانفرنس ، تلنگانہ کو ڈیفنس کاریڈار منظور کرنے کا مطالبہحیدرآباد ۔ 17 جنوری ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی
مینارٹیز ڈپارٹمنٹ کے صدرنشین شیخ عبداللہ سہیل کی شرکتحیدرآباد۔17۔ جنوری (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد کے حدود میں کانگریس کی رکنیت سازی مہم میں شدت پیدا کرنے کیلئے تلنگانہ پردیش کانگریس
لکڑی کی عمارت اور شراب کی موجودگی سے آگ تیزی سے پھیل گئی ۔ شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا شبہ حیدرآباد : /16 جنوری (سیاست نیوز)ہندوستان کا ایک تاریخی
تازہ صورتحال پر محکمہ صحت کی رپورٹ پیش، کوویڈ قواعد پر سختی سے عمل آوری کا فیصلہ متوقعحیدرآباد۔/16جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں کورونا کیسس میں بدستور اضافہ کو دیکھتے
مرکزی حکومت کسانوں کی مخالف ۔ ریاستی وزیر فینانس کا خطابحیدرآباد۔16جنوری (سیاست نیوز) ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے آج بی جے پی کو ’ بھارتیہ جھوٹی پارٹی ‘
حیدرآباد۔16جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 22ہزار48 تک پہنچ چکی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2047 افراد کو کورونا کی توثیق ہوئی ہے ۔ وائرس کے
حیدرآباد۔/16 جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ آر ٹی سی نے تلسنکرات کی تعطیلات کے بعد واپس ہونے والے مسافرین کی سہولت کیلئے 3500 خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ۔
ایشین انسٹی ٹیوٹ گچی باؤلی میں زیر علاجحیدرآباد۔/16 جنوری، ( سیاست نیوز) اسپیکر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی دوسری مرتبہ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ پوچارم سرینواس ریڈی
۔ 30 جنوری تک تمام ادارے بند۔ حکومت کے احکامحیدرآباد۔16 جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ نے ریاست میں تمام تعلیمی اداروں کو تعطیلات میں 30جنوری تک کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے
کورونا کے پیش نظر احتیاط ضروری، ریاستی وزراء دیاکر راؤ اور جگدیش ریڈی کی حکام کو ہدایتحیدرآباد۔/16جنوری، ( سیاست نیوز) ریاستی وزراء ای دیاکر راؤ اور جگدیش ریڈی نے ریاست
سوریا پیٹ میں 14.5 سنٹی میٹر اور اپل میں 11 سنٹی میٹر بارشحیدرآباد۔/16جنوری، (سیاست نیوز) تلنگانہ کے کئی علاقوں میں آئندہ دو دن تک ہلکی و موسلا دھار بارش کا
حیدرآباد/16 جنوری ( سیاست نیوز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے آج آندھرا پردیش کے تروچنور میں سری پدماوتی مندر میں مکر سنکرانتی کے تیسرے دن پوجا کی۔ مندر عہدیداروں
حیدرآباد۔/16 جنوری، ( سیاست نیوز) کورونا کیسس میں اضافہ کے پیش نظر تلنگانہ کی طرح آندھرا پردیش میں بھی تعلیمی اداروں کو تعطیلات میں توسیع کے سلسلہ میں طلبہ اور