زیرالتواء پراجکٹس کی تکمیل کانگریس حکومت کی اوّلین ترجیح : سریدھر بابو
فلاحی اسکیمات سے ہر خاندان مستفید ہوگا، متحدہ ضلع رنگاریڈی کے عوامی نمائندوں کے ساتھ جائزہ اجلاسحیدرآباد 29 مئی (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و انچارج وزیر رنگاریڈی ڈی سریدھر