جرائم و حادثات

شرابی کا کمسن لڑکے پر اچانک حملہ

حیدرآباد ۔ /7 مئی (سیاست نیوز) شراب کی فروخت کے شروع ہوتے ہی حالت نشہ میں افراد کی جانب سے مارپیٹ اور ہنگامہ آرائی کے سلسلے کا آغاز ہوچکا ہے