ہندوستان

17 لاکھ کے چاکلیٹس کا سرقہ

لکھنؤ۔ بظاہر عجیب و غریب واقعہ میں لکھنؤ کے چنہٹ علاقے میں نامعلوم بدمعاشوں نے ایک گودام سے ایک مشہور برانڈ کے چاکلیٹ بار کے تقریباً 150 ڈبے چوری کر