اگر موت کورونا کی وجہ سے ہوتی ہے تو پھر اس خاندان کو 50 ہزارروپے کی مالی مدد ملے گی وزیر اعلیٰ کیجریوال نے اعلان کیا
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز کورونا وبا کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کے لواحقین کو مالی امداد فراہم کرنے کے