ہندوستان

ایک طالبہ کیلئے 70 نشستی کشتی چلائی گئی

الاپوڑہ 2جون (سیاست ڈاٹ کام )کیرالا میں تعلیم کی اہمیت کا مظاہرہ ہوا جب اسٹیٹ واٹر ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے 17 سالہ اسکولی طالبہ کیلئے 70 نشستی کشتی چلائی تاکہ وہ