ہندوستان

جنتا کے سوال، حکومت کے نام

حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے سبب مرکزی حکومت کے خلاف عوام شدید ناراض اور شدید غصہ میں ہے۔ عوام اپنا غصہ دل کی بھڑاس سوشیل میڈیا منظر عام پر لارہی ہے۔