مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ معاملے میں 10سال قید کی سزا
انصاری ماؤ اسمبلی حلقہ سے پانچ وقت کے رکن اسمبلی تھےغازی پور۔ گینگسٹر ایکٹ کے تحت درج کے معاملے میں غازی پور کی ایک ایم پی ایم ایل اے عدالت
انصاری ماؤ اسمبلی حلقہ سے پانچ وقت کے رکن اسمبلی تھےغازی پور۔ گینگسٹر ایکٹ کے تحت درج کے معاملے میں غازی پور کی ایک ایم پی ایم ایل اے عدالت
جموں: جموں میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج کی طرف سے دوران شب کی گئی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار اور
ممبئی: ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن سجاد نعمانی نے کہاکہ ملک میں ان کی موجودہ صورتحال کے لیے صرف اور صرف مسلمان ذمہ
کولکاتا: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو مغربی بنگال کی وزیر جنگلات جیوتی پریہ ملک کو گرفتار کرلیا۔ جمعرات کی صبح تقریباً 8 بجے ای ڈی کی ٹیم ملک
نئی دہلی: آبکاری گھوٹالہ معاملے میں گرفتار عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ایک بار پھر عدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ سنجے سنگھ کی عدالتی حراست 10 نومبر تک بڑھا
حماس جیسے حملے روکنے، حکومت کی دفاعی تدبیریں ،چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدہ صورتحال اصل وجہہ نئی دہلی: ہندوستان، اسرائیل میں حماس جیسے اچانک حملوں سے بچنے کے لیے
رام پور: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔ جو معاملہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ کرے گا وہ جوہر
نئی دہلی : غازی پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے آج مافیا مختار انصاری کو گینگسٹر کے ایک معاملے میں شدید جھٹکا دیا۔ عدالت نے انھیں نہ صرف
آسام: آسام میں سرکاری ملازمین اب دوسری شادی نہیں کر پائیں گے۔ ہیمنت بسوا سرما حکومت نے ریاست میں سرکاری ملازمین کی شادی سے متعلق 58 سال پرانے ایک قانون
رام پور: سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے مقید سینئر لیڈر اعظم خان کے قریبی رشتہ داروں پر 27 اکٹوبر کو رام پور میں محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپہ
رات 8بجے کے قریب پاکستانی فوجیوں کی طرف سے فائرنگ کی شروعات ہوئیجموں۔مذکورہ پاکستانی رینجرس نے جموں کے ارنیا سیکٹر میں بین الاقومی سرحد کے ساتھ ہندوستانی چوکیوں پر بلااشتعال
حیدرآباد رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ ”یہ انتہائی بدقسمتی‘ ہے کہ بحریہ کے سابق افسران سزائے موت پر ہیںحیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) کے صدر
انتخابی پینل نے 30اکٹوبر کی شام تک نوٹس کا جواب دینے کا استفسار کیاہے۔نئی دہلی۔ الیکشن کمیشن نے جمعرات کے روز کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کووزیراعظم نریندرمودی کے مندر
فی الحال مذکورہ ریاست اپنی کلاسیس میں این سی ای آر ٹی کے شائع کردہ جملہ 120کتابوں میں سے 40استعمال کررہی ہےکولم۔ کیرالا میں بائیں بازو کی حکومت نے اسکولی
ذرائع نے کہاکہ لوک سبھا او راسمبلی انتخابات کو بیک وقت کرانے کے لئے 35لاکھ ووٹنگ یونٹس‘ کنٹرول یونٹس‘ بیالٹ یونٹس اور وی وی پی اے ٹی یونٹس کی کمی
کشمیر بھر میں حالیہ دنوں میں سکیورٹی فورسیس اور دہشت گردوں کے مابین سلسلہ وار انکاونٹرس ہوئے ہیں جس میں کئی دہشت گردوں کو صاف کردیاگیاہے۔ سری نگر۔ پولیس کے
نئی دہلی :لوک سبھا کی اخلاقیات کمیٹی نے 26 اکتوبر کو ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن مہوا موئترا سے کہا کہ وہ 31 اکتوبر کو اس کے سامنے
نئی دہلی: ہندوستان کچھ زمروں کے لیے کینیڈامیں ویزا خدمات دوبارہ شروع کرے گا۔ ان زمروں میں Entry ویزا، بزنس ویزا، میڈیکل ویزا اور کانفرنس ویزا شامل ہیں۔Ottawa میں ہندوستانی
دسہرہ کے موقع پر دو مقامات پر گڑبڑ، تین افراد گرفتارلکھنو : اترپردیش کے ہاپوڑ ضلع میں ایک مسلم شخص ہجومی تشدد کے حملہ میں جاں بحق ہوگیا ۔ اس
دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ‘’مشن سیو کانسٹی ٹیوشن ‘تنظیم کی درخواست مستردنئی دہلی: دہلی کے رام لیلا میدان میں کوئی ‘آل انڈیا مسلم مہاپنچایت’ نہیں ہوگی۔ دہلی ہائی کورٹ نے