ہندوستان

شیئر بازار میں مسلسل تیسرے روز تیزی

ممبئی: عالمی منڈیوں سے ملنے والے مثبت اشاروں سے حوصلہ پاکر، مالیاتی خدمات، صنعتی، بینکنگ، کیپٹل گڈز اور دھاتوں سمیت تیرہ زمروں میں مقامی طور پر سرمایہ کاروں کی خریداری