ہندوستان

دہلی میں ہوا کے معیار میں بہتری

نئی دہلی: دہلی میں گزشتہ ہفتہ سے مسلسل خراب زمرے میں چل رہے ایئر کوالٹی انڈیکس میں منگل کو معمولی سے بہتری آئی اور اسے 266 درج کیا گیا ہے