مذہبی صفحہ

اسلام میں عورت کا مقام

شاکرہ بیگمعورت کو اﷲ تعالیٰ نے کئی سہولتیں مہیا کی ہیں۔ جب وہ بیٹی ہوتی ہے تو والد کی اور بیوی بنتی ہے تو شوہر کی ذمہ داری ہوتی ہے

جھوٹی قسم

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک مسئلہ میں میں نے جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی ‘اس کے بعد سے میرے دل میں بہت

نفس پر حکومت

ابوزہیر سید زبیر ہاشمی نظامیبچوں کو اوائل عمر ہی میں سکھا دینا چاہئے کہ صبر و تحمل اور برداشت کی عادت اپنائیں۔ ان کو ذہن نشین کرادینا چاہئے کہ بداخلاقی،

پروردگار کے دیدار سے بہتر کوئی چیز نہیں

عَنْ صُهَيْبٍ رضي اللہ عنه عَنِ النَّبِيِِّ صلي اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ، قَالَ : يَقُوْلُ ﷲُ عزوجل : تُرِيْدُوْنَ شَيْئًا أَزِيْدُکُمْ؟ فَيَقُوْلُوْنَ :

طلاق کے ضروری احکام

نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا اﷲ عزوجل کے نزدیک مباح چیزوں میں مبغوض ترین شئی طلاق ہے (مشکوٰۃ المصابیح ج : ۲ حدیث نمبر

حسن اخلاق، اسلام کی عظیم روح

مولانا محمد نعیم نگورویحضور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صحبت کاملہ سے بدخلق لوگوں کو جس انداز سے اخلاقِ حسنہ کا پیکر بنادیا، اس کی مثال نہیں

حضرت سید شاہ رحیم الدین قادریؒ

ڈاکٹر سیدہ عصمت جہاںاولیاء اللہ اس سرزمین پر اللہ عزوجل شانہ کے اسرار و حکم اور اس کی معرفت کے امین و نقیب اور ہادی مرسل‘ فخر رسل‘ مولائے کل

مستقل مزاجی اور جدید سائنس

ابوزہیر سید زبیر ہاشمی نظامیحضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ’’مجھ کو اور لوگوں پر چار چیزوں میں فضیلت

عورت کے سسرالی محارم

سوال : ایک خاتون کیلئے اس کے سسرالی رشتہ داروں میں کون محرم ہیں جیسے خسر ‘ شوہر کے چچا ‘ نانا ‘ شوہر کے پھوپا ‘ شوہر کے ماموں

بیشک اولیاء اللہ رنجیدہ و غمگین نہ ہوں گے

عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي اللہ عنه قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلي اللہ عليه وآله وسلم : إِنَّ مِنْ عِبَادِ ﷲِ لَأُنَاسًا مَا هُمْ بِأَنْبِيَاءَ وَلَا شُهَدَاءَ يَغْبِطُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ وَالشُّهَدَاءُ

تعلیمات حضرت شیخ عبد القادر جیلانی ص

حافظ محمد ہاشم قادریحضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی

معجزات النبیﷺ

ڈاکٹر قمر حسین انصاریمَیں نہ عارِف، نہ مُجدِّد، نہ محدث،نہ فقیہمجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوّت کا مقامہاں، مگر عالمِ اسلام پہ رکھتا ہوں نظرفاش ہے مجھ پہ ضمیرِ

حضرت نورالمشائخ رحمہ اللہ تعالیٰ

مولانا ابوعمار عرفان اللہ شاہ نوریحضرت نورالمشائخ کا نام سید احمد محی الدین جیلانی اور پیر و مرشد کا عطا کردہ ’’نوری شاہ ‘‘ لقب ہے ۔ ابوالعارف کنیت اور

اذان شعائر اسلام سے ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اذان کیا شعائر اسلام میں داخل ہے ؟ اور اسکا احترام ازروئے شرع ضروری ہے یا نہیں؟ مزید یہ کہ

حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ

ڈاکٹر عاصم ریشماںمحدث دکن ابو الحسنات حضرت سید عبد اللہ شاہ نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ ۱۰؍ ذی الحجہ ۱۲۹۲ھ؁ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلیٰ مکہ مکرمہ سے عادل

چھوٹے چھوٹے فروعی اختلاف کوبحث ومباحثہ کاموضوع بنانے کی بجائے ملت کے مشترکہ مسائل کے حل کی کوشش کریں

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکے اکتیسویں فقہی سیمینارکے افتتاحی اجلاس سے مولاناخالدسیف اللہ رحمانی ، مولاناسفیان قاسمی ودیگرعلمائے کرام کاخطاب برہانپور کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم شیخ علی متقی میں اسلامک