عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور اسیر صحافیوں کی رہائی کیلئے قرارداد پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرادی۔‘ڈان نیوز’ کے