مہوا موئترا کیخلاف سرمائی اجلاس میں ووٹنگ ممکن ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کا اکاؤنٹ بیرون ملک سے 47 مرتبہ لاگ اِن ہوا۔
لوک سبھا کمیٹی نے رپورٹ اسپیکر کو بھیجی نئی دہلی:لوک سبھا کی اخلاقیات کمیٹی جو پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے لیے پیسے لینے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے،