کرناٹک کے سابق وزیر اعلی کمارسوامی نے حیدرآباد میں کے سی آر سے ملاقات کی، قومی سیاست پر تبادلہ خیال کیا
بنگلورو: کرناٹک کے سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی نے اتوار کو یہاں تلنگانہ کے وزیر اعلی اور تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے صدر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات