Top Stories

مسجد نبویؐ میں ترقیاتی منصوبوں کو منظوری

مدینہ ۔10 جون (سیاست ڈاٹ کام )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مسجد نبویﷺ میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ