Top Stories

امت شاہ کا شیوسینا کوپیغام مہاراشٹرمیں بی جے پی اپنے دم پرہی تشکیل دے سکتی ہے حکومت

بی جے پی کے سینئرلیڈراوروزیرداخلہ امت شاہ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا،بی جے پی اپنے دم پر ہی مہاراشٹرکے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کا پرچم لہرائیگی۔ مہاراشٹراسمبلی انتخابات میں