Top Stories

قلعہ گولکنڈہ کے تاریخی فتح دروازہ کی صفائی

حیدرآباد۔25 ستمبر (سیاست نیوز) قلعہ گولکنڈہ کو ویسے کئی ایک دروازے موجود ہیں جن میں کچھ دروازوں کے ساتھ تاریخی داستانیں وابستہ ہیں جن میں ایک دروازہ فتح دروازہ ہے