میگھالیہ ۔پیسوں کی ضرورت نے غیر قانونی کان میں جانے پر مجبور کیا‘ ماں کو چھوٹے بیٹے کے زندہ لوٹنے کی امید
میگھالیہ کی کوئلہ کی کان میں پچھلے تین ہفتوں سے پندرہ مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔ اتنے دن بعد اس میں کسی کے زندہ ہونے کی امید کم ہے۔انتظامیہ اور ہنگامی